Wp/khw/عقیل عباس جعفری
Appearance
عقیل عباس جعفری | |
---|---|
آژیک |
عقیل عباس 10 اگست 1957 (67) کراچی، پاکستان |
ادبی نام | عقیل |
پیشہ | مصنف، صحافی |
زبان | اردو |
ملک | پاکستانی |
قومیت | مہاجر |
تعلیم |
بیچلر آف آرکیٹیکچر ایم اے ( صحافت) |
یونیورسٹی | داؤد کالج آف انجینیرنگ، کراچی یونیورسٹی |
اصناف | شاعری، تحقیق، صحافت، تاریخ |
ادبی تحریک | حلقہ ارباب ذوق |
نویوکو کوروم |
پاکستان کرونیکل پاکستان کے سیاسی وڈیرے علی سردار جعفری شخصیت و فن |
ایوارڈ و اعزازات |
بہترین فیچر نگارایوارڈ (آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی) کوئز ایکسیلینس ایوارڈ (پاکستان کوئز سوسائٹی) بہترین نعت گو (ریڈیو پاکستان) بہترین قومی نغمہ نگار (ریڈیو پاکستان) |
بوک | 1 |
آژیلی | 2 |
عقیل عباس جعفری (انگریزی: Aqeel Abbas Jafri)، (پیدائش:10 اگست، 1957ء) پاکستان کے معروف مصنف، مہندس، صحافی، شاعر، محقق، مورخ، پاکستان کرونیکل کے مصنف ہیں۔ وہ اس وقت اردو لغت بورڈ میں مدیر اعلیٰ اور پاکستان کوئز سوسائٹی انٹرنیشنل کے صدر ہیں۔
نمونۂ کلام
[edit | edit source]غزل
زیست کرنا در ادراک سے باہر ہے ابھی | یہ ستارہ مرے افلاک سے باہر ہے ابھی | |
ڈھونڈتے ہیں اسی نشے کو سبھی بادہ گسار | ایک نشہ جو رگ تاک سے باہر ہے ابھی | |
ایک ہی لمحے میں تسخیر کرے گی اسے آنکھ | پر وہ لمحہ مرے افلاک سے باہر ہے ابھی | |
کچھ مرے چاک گریباں کو خبر ہو شاید | ایک گردش جو مرے چاک سے باہر ہے ابھی | |
بس وہی اشک مرا حاصل گریہ ہے عقیلؔ | جو مرے دیدۂ نمناک سے باہر ہے ابھی[1] |
شعر
زندہ رہنا عجب ہنر ہے عقیلؔ | یہ ہنر عمر بھر نہیں آتا |
تصانیف
[edit | edit source]انسائکلوپیڈیا
[edit | edit source]تاریخ
[edit | edit source]- پاکستان کا قومی ترانہ : کیا ہے حقیقت؟ کیا ہے فسانہ؟
- پاکستان کی ناکام سازشیں
- لیاقت علی خان قتل کیس
- پاکستان کا جشن زریں (وضاحتی کتابیات)
معلومات عامہ
[edit | edit source]- 366 دن
- صفر سے سو تک
- کون بنے گا کروڑ پتی؟
- ایک سال پچاس سوال
- جہان معلومات
- ہے حقیقت کچھ
- قائد اعظم معلومات کے آئینے میں
سیاسیات
[edit | edit source]- پاکستان کے سیاسی وڈیرے
- پاکستان کی انتخابی سیاست
سوانح
[edit | edit source]- قائد اعظم کی اذواجی زندگی
- کانجی دوآرکا داس جناح،رتی اور میں
تنقید
[edit | edit source]- شاہد احمد دہلوی مضامین موسیقی
- میر باقر علی داستان گو
- علی سردار جعفری شخصیت و فن
- چراغ روشن ہیں (عصمت چغتائی کے خاکے)
مزید
[edit | edit source]حوالہ جات
[edit | edit source]Template:Wp/khw/عقیل عباس جعفری
(حوالہ جات)
[edit | edit source]زمرہ:1957ء پیدائش زمرہ:اردو سوانح نگار زمرہ:اردو صحافی زمرہ:اردو محققین زمرہ:بقید حیات شخصیات زمرہ:بیسویں صدیو پاکستانی شعرا زمرہ:پاکستانی ادبی نقاد زمرہ:پاکستانی اردو شعرا زمرہ:پاکستانی شیعہ زمرہ:پاکستانی محققین زمرہ:پاکستانی مورخین زمرہ:پاکستانی ٹیلی ویژن صحافی زمرہ:کراچی کے صحافی زمرہ:کراچیو ماہرین تعمیرات زمرہ:کراچیو مصنفین زمرہ:مہاجر شخصیات زمرہ:نعتیہ شاعر