Wp/khw/صوبہ آخال

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > صوبہ آخال
صوبہ آخال

صوبہ آخال (Ahal Province) (Template:Lang-tk ماخوذ فارسی آخال Akhāl) ترکمانستان کے ولایات (صوبوں) میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب مرکز میں واقع ہے۔ اکسی سرحدیں ایران اور افغانستان سے ملتی ہیں۔ اس کا رقبہ 97،160 مربع کلومیٹر (37،510 مربع میل) اور آبادی 939،700 (2005 تخمینہ) ہے۔[1]

دروازہ جہنم ترکمانستان کے صوبہ آخال کے گاؤں دروازہ میں قدرتی گیس کا ایک میدان ہے۔

حوالہ جات[edit | edit source]

  1. Statistical Yearbook of Turkmenistan 2000-2004, National Institute of State Statistics and Information of Turkmenistan, Ashgabat, 2005.

بیرونی روابط[edit | edit source]

Template:زمرہ کومنز

Template:Wp/khw/ترکمانستان کے صوبے

زمرہ:صوبہ آخال زمرہ:ترکمانستان کے صوبے زمرہ:خراسان