Wp/khw/سید حسین طباطبائی بروجردی

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > سید حسین طباطبائی بروجردی
سید حسین طباطبائی بروجردی
بروجردی, مرحوم 1950s
مذہب اسلام
ذاتی تفصیل
پیدائش 23 مارچ 10875(1875-03-23)
بروجرد, ایران
انتقال ‎مارچ‎ 30، 1961 (عمر 86 سال)
قوم, ایران
مزید معلومات
خطاب لوٹ آیت اللہ


آیت اللہ سید حسین بروجردی یا سید حسین بن علی طباطبائی بروجردی، شیعہ مجتہد ،آیت اللہ اور مرجع تقلید ہیں، 1292 ہجری (1875)میں ایران کے شہر بروجرد میں پیدا ہوئے۔ سید حسین طباطبائی کا شجرہ نسب حسن مثنی، امام حسن بن علی بن ابی طالب سے ملتاہے۔ سید حسین طباطبائی 15 سال کی عمر میں دنیا کے تمام شیعوں کے اکیلے مرجع تقلید اور مجتہد تھے اور 17 سال کی عمر میں قم کے حوزہ علمیہ کے سربراہ بنے۔ ان کی وفات شوال 1380قمری ( 1960) میں قم میں ہوئی ۔

حوالہ جات[edit | edit source]

زمرہ:1875ء کی پیدائشیں زمرہ:1961ء کی وفیات زمرہ:ایرانی مذہبی رہنما زمرہ:مجتہدین زمرہ:مراجع تقلید زمرہ:ایرانی آیت اللہ العظمیٰ