Jump to content

Wp/khw/سندھی زبانو با اختیار ادارہ

From Wikimedia Incubator
< Wp | khw
Wp > khw > سندھی زبانو با اختیار ادارہ
سندھی زبانو با اختیار ادارہ
سنڌي ٻوليءَ جو با اختيار ادارو
مقامی نام سنڌي ٻوليءَ جو با اختيار ادارو
قسم ملحقہ ادارہ
صنعت سرکاری
قسم سرکاری محکمہ
قیام 1991
بانی ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
صدر دفتر Template:Comma separated entries
خاص روئے ڈاکٹر فہمیدہ حسین
تاج جویو
مصنوعات کتابیں، لغات، فرہنگ وغیرہ
خدمات فروغ و ترویج سندھی زبان
مالکان حکومت سندھ
ڈویژن 12
ویب سائٹ http://www.sindhila.org
نام Title

سندھی زبانو با اختیار ادارہ

Sindhi Language Authority


سندھی زبانو با اختیار ادارہ[1] (سندھی: سنڌي ٻوليءَ جو با اختيار ادارو)، حکومت سندھو وزارت ثقافت و سیاحتو ماتحت ادارہ شیر وا ھمو نصب العین ملکہ سندھی زبانو ترویج شیر۔

قیام

[edit | edit source]

ھیہ ادارو قیام 1991ء آئین پاکستان 1973ءو آرٹیکل(3) 251 اوچے سندھ اسمبلیو(سندھ ایکٹ 1972ء)" سندھی زبانو تعلیم، ترقی اوچے استعمال" اوچے (سندھ ترمیمی ایکٹ 1990ء) " سندھی زبانو تعلیم، ترقی اوچے استعمال"و تحتہ عملا ہائے [2]

کتاب

[edit | edit source]

مطبوعات

[edit | edit source]
  • جامع سندھی لغات(5 جلدیں) تدوین ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
  • یک جلدی سندھی لغت
  • سندھی-انگریزی لغت
  • انگریزی-سندھی لغت
  • ڈکشنری- سندھی(دیوناگری) اور انگلش از کیپٹن جارج اسٹیک
  • سندھی صورتخطی اور خطاطی از ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
  • سندھی صورتخطی از ڈاکٹر غلام علی الانا
  • سندھی صوتیات از ڈاکٹر غلام علی الانا
  • آئیے سندھی سیکھیں از ڈاکٹر فہمیدہ حسین
  • فرائض الاسلام سندھی از مخدوم عبداللطیف
  • سندھی جنگلی حیات(سندھی) از بدر ابڑو
  • راحۃ المومنین ترجمہ ڈاکٹر عبدالرسول قادری
  • سندھ کے قدیم آثاروں کی ڈائریکٹری (سندھی) از حاکم علی شاہ
  • سنگیت سنسار(سندھی) از حاکم علی شاہ
  • سندھی زبان کا گرائمر (سندھی) از ڈاکٹر ارنیسٹ ٹرمپ
  • Anwar Pirzado by Sindhi Language & Literature A Brief Account
  • Amjad Siraj by Sindhi Language
  • سندھو لکھت(سندھی) از ڈاکٹر فہمیدہ حسین

Template:ستون خ

تحقیقی مجلہ

[edit | edit source]
  • سندھی بولی

سندھی دائرۃ المعارف

[edit | edit source]
  • انسائیکلو پیڈیا سندھیانا (9 جلدیں شائع اور باقی جلدوں پر کام جاری)

سندھی زبان کا با اختیار ادارہ کا کتب خانہ

[edit | edit source]

سندھی زبان کا با اختیار ادارہ کا کتب خانہ سندھی زبان،تاریخ اور ادب کا بہترین کتب خانہ ہے جہاں محققین اور طلبہ کے کے لئے سندھی زبان،تاریخ، ثقافت، صورتخطی، صوتیات، رسم الخط، سندھی زبان کے منظوم زخیرہ پر پاکستان اور بیرون ممالک کی شائع شدہ کتب انگریزی، سندھی، اردو، براہوی، پنجابی، فرانسیسی، جرمن اور ہندی زبانوں میں دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ رسائل و جرائد کا وسیع ذخیرہ بھی موجود ہے۔ اس کتب خانے کا ایک بڑا حصہ حوالہ جاتی کتب اور مواد پر مشتمل ہے جس میں انسائیکلوپیڈیا، لغات اور ببلو گرافی اور اصطلاحات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سمعی و بصری مواد کا کچھ حصہ بھی موجود ہے ۔

سربراہا ن

[edit | edit source]
تصویر نام دورِ سربراہی
ڈاکٹر نبی بخش بلوچ 15 فروری 1991ء –6 مارچ 1994
ڈاکٹر نواز علی شوق 6 مارچ 1994ء –3 اپریل 1995ء
ڈاکٹر نبی بخش قاضی 3 اپریل 1995ء – 17 نومبر 1996ء
ممتاز مرزا 17 نومبر 1996ء – 6جنوری 1997ء

(اضافی چارج)

امر جلیل 7جنوری 1997ء – 5 مئی 1997ء
حمید سندھی 6 مئی 1997ء – 22 جولائی 1998ء
ڈاکٹر غلام علی الانا 22 جولائی 1998ء – 1 اگست 2001ء
ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو 1 اگست 2001ء – 15 فروری 2005ء
این ڈی جتوئی 16 فروری 2005ء – 16 فروری 2005ء

(اضافی چارج)

عبدالقادر جونیجو 19 ستمبر2005ء – 10مئی 2008ء
ڈاکٹر فہمیدہ حسین 28مئی 2008ء – ابھی تک


بیرونی روابط

[edit | edit source]

مزید دیکھیے

[edit | edit source]

حوالہ جات

[edit | edit source]
  1. ڈاکٹر نبی بخش بلوچ: شخصیت و فن از محمد راشد شیخ، اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد، 2007، ص 71
  2. https://web.archive.org/web/20150829232633/http://www.sindhila.org/Index.php?dflt=Constitution