Jump to content

Wp/khw/سندھی ادبی بورڈ

From Wikimedia Incubator
< Wp | khw
Wp > khw > سندھی ادبی بورڈ
سندھ ادبی بورڈ
Sindhi Adabi Board
تشکیل دسمبر، 1951ء
قسم علمی و ادبی ادارہ
قانونی حیثیت
فعال
مقصد سندھی، زبان و ادب، تاریخ اور ثقافت ترویج، تدوین و اشاعت
صدر دفتر ضلع جامشورو
مقام سندھ یونیورسٹی، ضلع جامشورو، پاکستان
علاقہ خدمت
سندھ
سرکاری زبان
سندھی
سیکریٹری
اللہ دتو وگھیو
اہم عضو
بورڈ آف گورنرز
بنیادی تنظیم
وزارت تعلیم، حکومت سندھ
بجٹ 30 ملین
عملہ 63
ویب سائٹ http://www.sindhiadabiboard.org

سندھٰ ادبی بورڈ پاکستان کا ایک علمی و ادبی ادارہ ہے جو وزارت تعلیم، حکومت سندھ کے ماتحت کام کرتا ہے، جس کا مقصد سندھی زبان، ادب، تاریخ اور ثقافت پر کتب کی تدوین و اشاعت ہے۔

فہرست چئیرمین

[edit | edit source]
  1. محمد ایوب کھوڑو (وزیر اعلیٰ سندھ)
  2. اللہ بخش سرشار عقیلی
  3. نیاز احمد (کمشنر حیدر آباد)
  4. مخدوم محمد زماں طالب المولیٰ (پہلی مرتبہ)
  5. علامہ غلام مصطفیٰ قاسمی
  6. مخدوم محمد زماں طالب المولیٰ (دوسری مرتبہ)
  7. پروفیسر عبد الجبار جونیجو
  8. حسین شاہ راشدی# عبد الحمید آخوند (قائمقام)
  9. محمد ابراہیم جویو
  10. غلام ربانی آگرو
  11. عرفان اللہ خان مروت (وزیر تعلیم)
  12. مظہر الحق صدیقی (قائمقام)
  13. ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو (وزیر تعلیم)
  14. ارباب غلام رحیم (وزیر اعلیٰ سندھ)
  15. جسٹس (ریٹائرڈ) عبد القادر ہالیپوتہ (نگراں وزیر اعلیٰ سندھ)
  16. مخدوم جمیل الزماں (موجودہ)

مطبوعات

[edit | edit source]

سندھی ادبی بورڈ اب تک فارسی، سندھی، اردو، انگریزی، عربی زبانوں 500 سے زائد کتب شائع کر چکی ہے[1]۔ ان میں سے کچھ مشہور کتب کے نام ذیل میں ہیں:

  • چچ نامہ
  • تحفۃ الکرام
  • تاریخ معصومی
  • تاریخ طاہری
  • جامع سندھی لغات
  • ترخان نامہ
  • منشور الوصيت و دستور الحکومت
  • بیگلار نامہ
  • جنت السندھ
  • تاریخ سکھر
  • حدیقۃ الاولیا
  • تحفۃ الطاہرین
  • گلزار ابرار
  • مقالات الشعرا
  • مکلی نامہ
  • ب رہانپور کے سندھی اولیا
  • سومرن جو دور
  • تاریخ سندھ (عہد کلہوڑا)
  • لُب تاریخ سندھ
  • تاریخ تمدن سندھ
  • دودو چنیسر
  • تاریخ ریگستان
  • سندھی لوک ادب (40 جلد)

رسائل و جرائد

[edit | edit source]
  • سہ ماہی مہران
  • سرتیوں
  • گل پھل

حوالہ جات

[edit | edit source]
  1. Cite error: Invalid <ref> tag; no text was provided for refs named ReferenceB

زمرہ:پاکستانو سرکاری ادارہ زمرہ:پاکستانی ادارہ زمرہ:حکومت سندھ زمرہ:سندھی ادب زمرہ:سندھی زبان زمرہ:سندھو حکومتی ایجنسی