Wp/khw/سلیم الزماں صدیقی

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > سلیم الزماں صدیقی
پروفیسر ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی
پیدائش 19 اکتوبر 1897 (1897-10-19)ء
لکھنؤ, اتر پردیش برطانوی راج
وفات 14 Template:MONTHNAME 1994 (عمر Template:Age سال)
کراچی, سندھ
سکونت کراچی، سندھ
شہریت پاکستان
قومیت پاکستانی قوم
میدان نامیاتی کیمیا
ادارے پاکستان جوہری توانائی کمیشن (PAEC)
Pakistan Council of Scientific and Industrial Research (PCSI)
H.E.J Institute of Chemistry
جامعہ کراچی
Pakistan Academy of Sciences
مادر علمی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
University College London
Frankfurt University
علمائی مشیر Julius Von Bram
وجہِ معروفیت برائے Research in Natural products
کیمیائی صیغہ constituents of نیم
اہم انعامات Fellow of the Royal Society
ہلال امتیاز
MBE
تمغا حسن کارکردگی
ستارۂ امتیاز
Tamgha-e-Pakistan

ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی (پیدائش: 19 اکتوبر 1897ء (بارہ بنکی)- 14 اپریل 1994ء) پاکستانو عالمی شہرت یافتہ کیمیائی سائنسدان اوشوئے

حالات زندگی[edit | edit source]

سلیم الزماں صدیقی 19 اکتوبر 1897ء لکھنؤ، برطانوی ہندوستانہ پیدا ہوئے۔

عہدہ اوچے اعزازت[edit | edit source]

کیمسٹری میں ڈاکٹریٹ " 1927ء جرمنی

ریسرچ سائنٹسٹ، انڈین کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ 1940ء

ڈائریکٹر نیشنل کیمیکل لیبارٹریز، انڈیا، فروری 1947ء

پاکستان آمد : 1951ء (لیاقت علی خان کی دعوت پر)

بانی، ڈائریکٹر، صدر ۔۔۔۔ پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ : 1953ء تا 1966ء

بانی پاکستان اکیڈمی آف سائنسز 1953ء

ممبر ٹیکنیکل، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن 1956ء

پروفیسر اینڈ ڈائریکٹر ریسرچ، کراچی یونیورسٹی 1966ء

بانی حسین ابراہیم جمال ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری

فیلو رائل سوسائٹی آف لندن 1961ء

ممبر ویٹی کن اکیڈمی آف سائنس 1964ء

سوویت اکیڈمی آف سائنسز سے گولڈ میڈل

لیڈز یونیورسٹی برطانیہ سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری 1967ء

کراچی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری 1967ء

برطانوی حکومت کی جانب سے "ایم بی ای" کا اعزاز 1964ء

حکومت پاکستان سے ستارہ امتیاز 1962، صدارتی تمغہ 1966، ہلال امتیاز 1980ء

بانی رکن، تھرڈ ورلڈ اکیڈمی آف سائنسز 1983ء