Wp/khw/ریاض الدین (امپائر)

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > ریاض الدین (امپائر)
ریاض الدین
ذاتی معلومات
مکمل نام ریاض الدین
پیدائش (1958-12-15)15 ‎دسمبر‎‎ 1958
کراچی، پاکستان
وفات 11 ‎‎جون‎ 2019 (عمر 60 سال)
کراچی، پاکستان
بطور امپائر معلومات
ٹیسٹ امپائرنگ 12 (1990–2002)
ایک روزہ امپائرنگ 12 (1990–2000)
ماخذ: کرک انفو, 12 June 2019

ریاض الدین (15 دسمبر 1958ء – 11 جون 2019ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر تھے۔ ان کو پاکستان کے سب سے کم عمر ٹیسٹ امپائر ہونے کا اعزاز حاصل تھا جبکہ انہوں نے سب سے زیادہ فرسٹ کلاس مقابلوں میں امپائرنگ کا بھی ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔[1]

حوالہ جات[edit | edit source]

  1. "سابق آئی سی سی ٹیسٹ امپائر ریاض الدین انتقال کرگئے". ایکسپریس. 11 June 2019.