Wp/khw/رڈیارڈ کپلنگ

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > رڈیارڈ کپلنگ
Rudyard Kipling
Kipling in 1895
آژیک Joseph Rudyard Kipling
(1865-12-30)30 ‎دسمبر‎‎ 1865
Bombay, Bombay Presidency, British India
بریک 18 ‎‎جنوری‎ 1936 (عمر 70 سال)
London, England
ہال بیکو ژاغہ Poets' Corner, Westminster Abbey, London
پیشہ Short-story writer, novelist, poet, journalist
ملک British
اصناف Short story, novel, children's literature, poetry, travel literature, science fiction
نویوکو کوروم The Jungle Book
Just So Stories
Kim
Captains Courageous
"If—"
"Gunga Din"
"The White Man's Burden"
ایوارڈ و اعزازات Template:Awd
بوک Template:Marriage
آژیلی 3, including Elsie Bambridge and John Kipling

دسخط

جوزف رڈیارڈ کپلنگ (Joseph Rudyard Kipling) ایک انگریز مختصر کہانی نویس، شاعر اور ناول نگار تھا۔ وہ بنیادی طور پر بھارت میں برطانوی فوجیوں کی کہانیوں اور نظموں اور بچوں کے لیے کہانیوں کے لیے مشہور ہے۔ وہ بمبئی میں برطانوی راج کے دوران پیدا ہوا۔ وہ پانچ سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ انگلستان چلا گیا۔ کپلنگ بہترین افسانوں جن میں دی جنگل بک (The Jungle Book), جسٹ سو سٹوریز(Just So Stories), کم (Kim)، دی مین ہو وڈ بی کنگ (The Man Who Would Be King) کے لیے مشہور ہے۔لاہور میں1883ء تا 1889ء سول اینڈ ملٹری گزٹ کے لیے کام کرتے رہے۔[1][2]

تصاویر[edit | edit source]

حوالہ جات[edit | edit source]

  1. For a comparison between this piece and T. S. Eliot's short story 'Man Who Was King', see Tatsushi Narita, T. S. Eliot and his Youth as 'A Literary Columbus' . Nagoya: Kougaku Shuppan, 2011.
  2. For notes on the text of the Kipling piece, see https://web.archive.org/web/20130520115440/http://www.kipling.org.uk/rg_wouldbeking_notes.htm



زمرہ:رڈیارڈ کپلنگ زمرہ:1865ء کی پیدائشیں زمرہ:1936ء کی وفیات زمرہ:اسکاٹش نسب کی انگریز شخصیات زمرہ:اسطور ساز مصنفین زمرہ:انگریز شعراء زمرہ:انگریز مرد ناول نگار زمرہ:انگریز نژاد برطانوی شخصیات زمرہ:انگریز نوبل انعام یافتگان زمرہ:انیسویں صدی کے انگریز مصنفین زمرہ:انیسویں صدی کے برطانوی ناول نگار زمرہ:برطانوی نوبل انعام یافتہ زمرہ:برطانوی ہند کے مصنفین زمرہ:بیسویں صدی کے انگریز شعراء زمرہ:بیسویں صدی کے انگریز ناول نگار زمرہ:بیسویں صدی کے برطانوی مرد مصنفین زمرہ:بیسویں صدی کے برطانوی مصنفین زمرہ:بیسویں صدی کے برطانوی ناول نگار زمرہ:بیسویں صدی کے مرد مصنفین زمرہ:بھارت کے انگریزی زبان کے شعرا زمرہ:فیلو رائل سوسائٹی ادب زمرہ:لاہور کے مصنفین زمرہ:لاہوری شخصیات زمرہ:ممبئی کی شخصیات زمرہ:ممبئی کے مصنفین زمرہ:ورمونٹ کی ثقافت زمرہ:وکٹوریہ عہد کی شخصیات زمرہ:ویسٹ منسٹر ایبے میں مدفون شخیصات