Wp/khw/راہل گاندھی

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > راہل گاندھی
راہُل گاندھی
ممبر لوک سبھا
دفتر سنبھالا
2004
نائب صدر انڈین نیشنل کانگریس]]
دفتر سنبھالا
2007
چیرپرسن انڈین یوتھ کانگریس
دفتر سنبھالا
2007
ذاتی تفصیلات
آژیک Template:Birth date and age
دہلی، ہندوستان
قومیت ہندوستانی
سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس
تعلقات راجیو گاندھی (والد)
سونیا گاندھی (والدہ)
پریانکا ودرا (بہن)
رہائش دہلی، ہندوستان
یونیورسٹی رولنگز کالج
ٹرینیٹی کالج، کیمبرج
پیشہ ممبر پاریمنٹ
بمطابق 5 جون, 2011

ہندوستانی سیاست دان۔ ملک کی قدآور سیاسی تنظیم کانگریس کے صدرنہرو خاندان کی پانچویں پشت کے رہنما۔ راہُل گاندھی کی پیدائش 19 جون 1970ء کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد 21 مئی 1991 کو انتخابات کے دوران میں ان کے والد راجیو گاندھی کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے دہلی میں ماڈرن اسکول اور دون اسکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ امیٹھی سے جیت کرپارلیمان پہنچے۔ سال 2007ء میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔ 2013ء میں پارٹی کے نائب صدر کے طور پر منتخب کیے گے۔ اور اواخرِ2017ء میں کانگریس کے صدر کے طور پر ان کا انتخاب کیا گیا۔

حوالہ جات[edit | edit source]

Template:حوالہ جات

بیرونی روابط[edit | edit source]

زمرہ:راہل گاندھی زمرہ:1970ء و پیدائش زمرہ:اکیسویں صدیو بھارتی سیاست دان زمرہ:انڈین نیشنل کانگریسو سیاست دان زمرہ:زندہ شخصیات زمرہ:بھارتی ہندو زمرہ:پندرہویں لوک سبھو اراکین زمرہ:چودہویں لوک سبھو ارکان زمرہ:سترہویں لوک سبھو ارکان زمرہ:سولہویں لوک سبھو اراکین زمرہ:فاضل جامعہ دہلی زمرہ:لوک سبھا اراکین از اترپردیش زمرہ:نئی دہلیو شخصیات زمرہ:نہرو خاندان زمرہ:نہرو گاندھی خاندان زمرہ:ٹرینیٹی کالج، کیمبرجو فضلا زمرہ:ہارورڈ یونیورسٹیو فضلا