Wp/khw/امیر عبدالرحمن خان

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > امیر عبدالرحمن خان
امیر عبدالرحمن خان
امیر افغانستان
Abdur Rahman Khan
دور حکومت مئی 31, 1880 – اکتوبر 1, 1901
پیشرو غازی محمد ایوب خان
جانشین امیر حبیب اللہ خان
مکمل نام
Abdur Rahman Khan
شاہی خاندان بارکزئی خاندان
والد محمد افضل خان
پیدائش 1840–1844
کابل، افغانستان
وفات Template:Death-date
Kabul, Afghanistan
تدفین 1901
Kabul, Afghanistan

امیر عبد الرحمن خان1880 تا 1901 تک افغانستان کے امیر تھے۔ وہ محمد افضل خان کے تیسرے اور دوست محمد خان کے پوتے تھے۔ عبد الحمان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ انھوں نے دوسری افغان انگریز جنگ کے بعد افغان حکومت کی رٹ بحال کی نیز انھیں آہنی امیر کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے جس کی وجہ قبائلی بغاوتوں کو کچلنے میں ان کی بے شمار کامیابیاں تھی۔

حوالہ جات[edit | edit source]


زمرہ:1844ء و پیدائش زمرہ:1901ء و بریک زمرہ:انیسویں صدیا ایشیو بادشاہ زمرہ:بارکزئی خاندان زمرہ:پشتون شخصیات زمرہ:ڈیورنڈ لائن زمرہ:امیران افغانستان