Wp/khw/الفاتحہ

کھوار ترجمہ[edit | edit source]
شروع اللّہو نمو سورا کہ ھسے لوٹ مہربان نہایت رحمگین اسور۔
عربی[edit | edit source]
- بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِِ
- اَلْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعٰلَمِينَ
- الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
- مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ
- إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
- أِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
- صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّينَ
اردو ترجمہ[edit | edit source]
- اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے
- سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے
- نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے
- روز جزا کا مالک ہے
- (اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
- ہمیں سیدھا راستہ دکھا
- ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا۔ ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا
بیریو جوڑ[edit | edit source]
کھوار زبانا ھیہ قرآن پروجیکٹو رحمت عزیز چترالی شروع کوری اسور ھمو مزید بہتر کوریکو بچے تان رایان انځاور