السلام علیکم! آج مورخہء ۲۷ جنوری ۲۰۱۱ کو شمالی زبانوں پر کام کرنے والی ایک ادبی تنظیم کھوار اکیڈمی چترال، ویکیمیڈیا فاونڈیشن اور ممتاز چترالی ادیب، صحافی اور دانشور رحمت عزیز چترالی کی کوششوں سے آپ کی اپنی زبان بٹیری میں ایک بین الاقوامی ویکیپیڈیا کا اجراء کیا جارہا ہے ھم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی زبان میں زیادہ سے زیادہ آرٹیکل لکھین گے اور اس بٹیری ویکیپیڈیا کو عالمی ویکیپیڈیا بنانے میں کھوار اکیڈمی اور ویکیمیڈیا فاونڈیشن کے ساتھ تعاون کرین گے انشاء اللہ۔
مثال کے طور پر یہ بٹیری زبان کا ایک آزمائشی ویکیپیڈیا ہے اپنے مضمون کا عنوان اس طرح لکھو. مثال کے طور پر بٹیری.