Jump to content

Wn/ur/دو ہزار سولہ کے گینز ورلڈ ریکارڈز

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > دو ہزار سولہ کے گینز ورلڈ ریکارڈز

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایک سالانہ چھپنے والی ایسی کتاب ہے جس میں دنیا بھر میں قائم کیے جانے والے دلچسپ اور عجیب و غریب ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں-

ہر گزرتے برس میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں تنوع آتا جارہا ہے۔

اس مضمون میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 2016 ایڈیشن کی چند جھلکیاں درج کی گئی ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز
مدیر کریگ گلینڈے (ایڈیٹر)
مصور سرورق سائمن جونز
زبان انگریزی، عربی، آذربائیجانی، بلغاری، چینی، کروشیائی، چیک، ڈینش، ولندیزی، استونیائی، فجی، فلپپینو، فنش، فرانسیسی، جرمن، یونانی، عبرانی، مجارستانی، آئس لینڈی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، لیٹویائی، لیتھوینیائی، نورویجینی، فارسی، پولش، پرتگیزی، رومانیائی، روسی، سلاواک، سلووین، ہسپانوی، سونسکا اور ترکی
موضوع World Records
صنف Reference
ناشر Jim Pattison Group
تاریخ اشاعت 10 نومبر 1951 – تاحال
تاریخ اشاعت انگریری 27 اگست 1955 – تاحال
طرز طباعت کتاب، ٹیلی ویژن
لمبا آدمی

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ 2016 ایڈیشن کے مطابق دنیا میں سب سے بڑے پیر وینزویلا سے تعلق رکھنے والے جیسن اورلینڈو روڈرگیوز کے ہیں- ان کے پیروں کی لمبائی 1 فٹ اور 4 انچ ہے-

تیز کچھوا

برٹی نامی کچھوے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ 2016 ایڈیشن میں دنیا کے سب سے تیز رفتار کچھوے کے طور شامل کیا گیا ہے- اس برطانوی کچھوے کو یہ اعزاز فی سیکنڈ 0.92 فٹ کی رفتار کے ساتھ دوڑنے پر حاصل ہوا ہے-