Jump to content

Wn/ur/بوٹوکس

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > بوٹوکس

بوٹوکس کلوسٹریڈیم بوٹولینم کے جراثیم سے پیدا ہونے والا ایک زہر ہے ۔ یہ وہی زہر ہے جو فوڈ پوائزننگ کا سبب بنتا ہے

بوٹوکس اور اس قسم کے دیگر مادے انسانی پیشانی اور چہرے کے عضلات کو عارضی طور پر مفلوج کر کے جھریاں پڑنے کا عمل کم کر دیتے ہیں۔

طریقہ استعمال

[edit | edit source]

بوٹوکس عضلاتی اعصاب کو پٹھوں میں منتقل ہونے سے روکتا ہے ، جس کے نتیجے میں عارضی طور پر جھریاں رک جاتی ہیں۔ بوٹوکس عموماً انجکشن کے ذریعے اوپری جلد کے نیچے لگایا یا بھرا جاتا ہے اثر کی اوسط مدت دو سے چار ماہ ہے۔ اس مدت کے اختتام پر آہستہ آہستہ دوبارہ سلوٹیں بننی شروع ہو سکتی ہیں

فوائد

[edit | edit source]

چہرےکی جھریوں کو کم کرنے کیلئے،

گردن کی خارشوں کا علاج کرنے کے لیے،

ضرورت سے زیادہ پسینہ کم کرنے کے لیے۔

سنگھار کے سامان میں ڈالنے کے لئے۔

کاسمیٹکس کا سامان بنانے کے لیے۔

بوٹولنم ٹاکسن استعمال کرنے والی بوٹاکس پہلی دوا تھی ، اب اس طرح کی دوسری دوائیں دستیاب ہیں مثلاً ڈیسپورٹ وغیرہ

حوالہ جات

[edit | edit source]

ویب ایم ڈی