Wn/ur/انور بیگ اعوان
Appearance
انور بیگ اعوان
[edit | edit source]انور بیگ اعوان | |
---|---|
لقب | ادیب اور شاعر |
ذاتی معلومات | |
پیدائش | نامعلوم
|
وفات | نامعلوم
|
مذہب | اسلام |
دور | جدید دور |
انور بیگ اعوان (آوان) بھون چکوال(پنجاب) پاکستان مشہور شاعر ہیں۔
نام
[edit | edit source]قلمی نام انور بیگ اعوان اصل نام انور بیگ ہے۔
پیدائش
[edit | edit source]چکوال کے مشہور و معروف قصبہ بھون میں 1920ء کو ولادت ہوئی،
عملی زندگی
[edit | edit source]میٹرک کے بعد پاک آرمی میں ملازم ہوئے، اسی دوران ایم اے فارسی کیا، آرمی سے مستعفی ہو کر بطور لیکچرار فارسی ، گوجرانوالہ کالج میں تعینات ہو گئے، بعد ازاں ہری پور ، چکوال اور اسلام آبادمیں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز رہے، اسلام آباد میں اخبار پکار میں مستقل کالم لکھا،
تصانیف
[edit | edit source]- دھن ملوکی لوک ورثہ، اسلام آباد، 1981.
- کلام شاہ مراد خانپوری
- اوراق پریشان
- بہاری مسلمان عشرت پبلشنگ ہاوس، لاہور، 1973.
- تمنائے اقبال
- جان پہچان
- دھنی کی اسلامی درسگاہیں
- دھنی ادب و ثقافت بزم ثقافت، چکوال، 1968.
- سبزہ بیگانہ
- سدا سہاگ
وفات
[edit | edit source]12 مارچ 2011ء کو رحلت فرما گئے، بھون میں تدفین ہوئی،