Wn/khw/افسانہ ژیری
افسانہ ژیری (مختصر ترین کہانی) SHORT SHORT STORY
[edit | edit source]انسانی تجربو نثری صورتہ کماری کم لوظا بیان کوریکو نم افسانہ ژیری(افسانچہ) شیر، کھوار زبانا افسانہ ژیریو خالق رحمت عزیز چترالی آسور وا ھیس بو زیات افسانچہ نیویشی آسور۔
کھوار ادبہ ھیہ صنف انگریزی ادبیاتاری گنونو بیتی شیر وا ھمو رحمت عزیز چترالی آویلو دفعہ کھوار ادبہ متعارف آریر، کھوار افسانہ ژیریا شعورو رو (Stream Of Consciousness) اوچے آزاد فکری تلازمان (Free Association Of Thought) عمل داری ملاو بویان۔ شاعریا مختصر نظم وا نثرا افسانہ ژیری(افسانچہ) ایغو غون اشناری شینی لیکن کھوار اوچے اردو ادبا دی افسانہ ژیری اوچے افسانچہ بو مقبول ہونی۔
نمونو افسانہ ژیری
[edit | edit source]ھمی افسانہ ژیری سعادت حسن منٹوو کتاب سیاہ حاشیاری گنونو بیتی شینی۔
دعوتِ عمل
[edit | edit source]آگ لگی تو سارا محلہ جل گیا ۔۔۔۔ صرف ایک دکان بچ گئی، جس کی پیشانی پر یہ بورڈ آویزاں تھا۔۔۔۔۔۔
"یہاں عمارت سازی کا جملہ سامان ملتا ہے۔"
خبردار
[edit | edit source]بلوائی مالکِ مکان کو بڑی مشکلوں سے گھسیٹ کر باہر لے آئے، کپڑے جھاڑ کر وہ اٹھ کھڑا ہوا اور بلوائیوں سے کہنے لگا۔ "تم مجھے مار ڈالو لیکن خبردار جو میرے روپے پیسے کو ہاتھ لگایا۔"
پیش بندی
[edit | edit source]پہلی واردات ناکے کے ہوٹل کے پاس ہوئی، فوراً ہی وہاں ایک سپاہی کا پہرہ لگا دیا گیا۔
دوسری واردات دوسرے ہی روز شام کو اسٹور کے سامنے ہوئی، سپاہی کو پہلی جگہ سے ہٹا کر دوسری واردات کے مقام پر متعین کردیا گیا۔
تیسرا کیس رات کے بارہ بجے لانڈری کے پاس ہوا۔
جب انسپکٹر نے سپاہی کو اس نئی جگہ پہرہ دینے کا حکم دیا تو اس نے کچھ دیر غور کرنے کے بعد کہا۔ "مجھے وہاں کھڑا کیجیئے جہاں نئی واردات ہونے والی ہے۔"
حوالہ جات
[edit | edit source]1- اَدَبی اصطلاحات از انور جمال طابع نیشنل بُک فاؤنڈیشن-
2- سیاہ حاشیے