Template:Wp/scl/شینا لکھاریوں کی ضرورت ہے

From Wikimedia Incubator

گلگت بلتستان ، کشمیر اور ہندوستان میں بولی جانے والی اس زبان یعنی شینا زبان کے لئے لکھنے والوں کی ضرورت ہے۔ آپ اپنے شینا مضمامین ہمیں ای۔ میل کر سکتے ہیں۔ یا خود ویکیپیڈیا پر اپنا اکاونٹ بنا کر اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ شینا زبان کی ترقمی میں اپنا حصہ ڈالنا مت بھولئے۔ ای۔ میل کے لئے ہمارا پتہ ہے khesrawhayat@gmail.com