Jump to content

Template:Wp/phl/پالولہ ویکیپیڈیا

From Wikimedia Incubator

پالولہ ویکیپیڈیا

پالولہ ویکیپیڈیا لوگو
پالولہ ویکیپیڈیا لوگو

السلام علیکم پھالولہ زبان بولنے والی ساتھیو! آج مورخہء 22 جنوری 2011 کو شمالی زبانوں پر کام کرنے والی ایک ادبی تنظیم کھوار اکیڈمی چترال، ویکیمیڈیا فاونڈیشن اور ممتاز چترالی ادیب، صحافی اور دانشور رحمت عزیز چترالی کی کوششوں سے آپ کی اپنی زبان پالولہ میں ایک بین الاقوامی ویکیپیڈیا کا اجراء کیا جارہا ہے ھم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی زبان میں زیادہ سے زیادہ آرٹیکل لکھیں گے اور اس پالولہ ویکیپیڈیا کو عالمی معیار کا ویکیپیڈیا بنانے میں کھوار اکیڈمی اور ویکیمیڈیا فاونڈیشن کے ساتھ تعاون کرین گے انشاء اللہ۔ یہ پالولہ زبان کا ایک آزمائشی ویکیپیڈیا ہے اپنے مضمون کا عنوان اس طرح لکھو. مثال کے طور پر Wp/phl/ پالولہ.


پالولہ آرٹیکل باکس


اس ویکیپیڈیا میں کلTemplate:Wp/phl/NUMBEROFARTICLES پالولہ آرٹیکل موجود ہیں