Jump to content

Template:Wp/kls/کالاشہ ویکیپیڈیا

From Wikimedia Incubator
آج مورخہء 14 جنوری 2011 کو شمالی زبانوں پر کام کرنے والی ایک ادبی تنظیم کھوار اکیڈمی چترال، ویکیمیڈیا فاونڈیشن اور ممتاز چترالی ادیب، صحافی اور دانشور رحمت عزیز چترالی کی کوششوں سے آپ کی اپنی زبان کالاشہ میں ایک بین الاقوامی ویکیپیڈیا کا اجراء کیا جارہا ہے ھم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی زبان میں زیادہ سے زیادہ آرٹیکل لکھین گے اور اس کالاشہ ویکیپیڈیا کو عالمی ویکیپیڈیا بنانے میں کھوار اکیڈمی اور ویکیمیڈیا فاونڈیشن کے ساتھ تعاون کرین گے انشاء اللہ۔

یہ کالاشہ زبان کا ایک آزمائشی ویکیپیڈیا ہے اپنے مضمون کا عنوان اس طرح لکھو. مثال کے طور پر Wp/kls/ کالاشہ. This series of pages is for a test-wikipedia in the Kalasha language. Your Kalasha input here will be appreciated. The request for the creation of the Kalasha Wikipedia will be approved if and when there is sufficient article content. When it is approved, all content here would be moved to the actual Wikipedia. Because this is a test-wikipedia all articles here must begin with the format Wp/kls/Name of article. For example, an article about Kalasha should be titled here as Wp/kls/کالاشہ. (Of course in the actual wikipedia, the article would be titled as کالاشہ Kalasha speakers are encouraged to create as many top-quality articles as possible.