Template:Wp/khw/پرچم تصویر چھوٹی/دستاویز

From Wikimedia Incubator

یہ سانچہ کسی ملک کا چھوٹا پرچم دکھانے کے لئے استعمال کریں، اس سے صرف پرچم نظر آئے گا، ملک کا نام نہیں۔ سانچے میں کچھ ممالک کے متبادل نام بھی استعمال ہو سکتے ہیں، مثلاً امریکہ کے لئے امریکہ اور ریاستہائے متحدہ امریکہ دونوں اور اٹلی کے لئے اٹلی اور اطالیہ دونوں ٹھیک ہوں گے۔

یہ سانچہ ممالک کے پرچموں کو روابط کی فہرستوں یا خانہ معلومات میں دکھانے کے لیے بنایا گیا ہے اس لیے یہ پرچم کو کچھ چھوٹا دکھاتا ہے۔ پرچم کو اپنی مرضی کی جسامت کا دکھانے کے لیے دیکھیں سانچہ:پرچم تصویر

اردو میں مروج ممالک کے ناموں کی فہرست کے لئے دیکھیے: فہرست ممالک

اس سے ملتے جلتے کچھ دوسرے سانچے درج ذیل ہیں

یہ سانچہ ملک کا نام اردو سے انگریزی میں ترجمہ کرنے کے لئے سانچہ:ترجمہ ملک استعمال کرتا ہے

مثالیں[edit source]

وکی ٹیکسٹ نتیجہ
{{پرچم تصویر چھوٹی | پاکستان}} Template:پرچم تصویر چھوٹی
{{پرچم تصویر چھوٹی | امریکہ}} Template:پرچم تصویر چھوٹی
{{پرچم تصویر چھوٹی | ریاستہائے متحدہ امریکہ}} Template:پرچم تصویر چھوٹی
{{پرچم تصویر چھوٹی | سعودی عرب}} Template:پرچم تصویر چھوٹی
{{پرچم تصویر چھوٹی | ہسپانیہ}} Template:پرچم تصویر چھوٹی
{{پرچم تصویر چھوٹی | اطالیہ}} Template:پرچم تصویر چھوٹی
{{پرچم تصویر چھوٹی | اٹلی}} Template:پرچم تصویر چھوٹی
{{پرچم تصویر چھوٹی | جمہوریہ چیک}} Template:پرچم تصویر چھوٹی
{{پرچم تصویر چھوٹی | بیلاروس}} Template:پرچم تصویر چھوٹی


سانچہ "پرچم" اور "پرچم تصویر" سے فرق[edit source]

وکی ٹیکسٹ نتیجہ
{{پرچم تصویر چھوٹی | پاکستان}} Template:پرچم تصویر چھوٹی
{{پرچم تصویر | پاکستان}} Template:پرچم تصویر
{{پرچم | پاکستان}} Template:پرچم