Template:Wp/khw/باب:حالیہ واقعات/عناوین

From Wikimedia Incubator

Wp/khw/باب:حالیہ واقعات/عناوین

خباران موضوعات
خبار
   10 اکتوبر: ملالہ یوسف زئی اور کیلاش ستیارتھی کو بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے پر،نوبل امن انعام دیا گیا۔
   26 جولائی: پاکستانی کوہ پیما ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر لی۔
   22 جولائی:دو ہفتوں میں 583 فلسطینی شہری اسرائیلی جارحیت کی بھینٹ چڑھ گئے۔
   22 جولائی:یوکرینی باغیوں نے ملائیشیا ایئرلائنز پرواز 17 کے بلیک باکسز حکام کے حوالے کر دیے۔
   6 جولائی: جسٹس ناصر الملک نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
   30 جون: صارفین پر نفسیاتی تجربہ کرنے پر فیس بک کو تنقید کا سامنا
   11 جون: عراق اور الشام میں اسلامی ریاست کے عسکریت پسندوں کا موصل، عراق پر قبضہ۔
   3 جون: پاکستانی خاتون فٹبالر ہاجرہ خان مالدیپ کی لیگ میں۔
   1 جون: پائرٹ بے فائل شئیرنگ سائٹ کا شریک بانی پیٹر سونڈ سویڈن میں گرفتار۔
   29 مئی: موٹاپے سے متاثرہ ممالک میں بھارت تیسرے جبکہ پاکستان نویں نمبر پر۔