Template:Wb/khw/کھوار یک مصرعی نظم

From Wikimedia Incubator

کھوار زبانا ای نوغ اصناف سخنو رحمت عزیز چترالی یک مصرعی نظمو نامو سورا ایجاد کوری اسور وا اردوا دی ھیہ صنف ھو ایجاد کردہ شیر، اردو ویکیپیڈیا یک مصرعی نضمو بارا ھموش نیویشی اسور-

یک مصرعی نظم اردو شاعری کی ایک جدید قسم ہے ۔ اس کی ابتدا چترال سے ہوئی۔ رحمت عزیز چترالی نے پہلی یک مصرعی نظم 1996 میں لکھی اور اس کے بعد 2010 میں روف خیر اور دیگر پاکستانی شعراء نے بھی چند یک مصرعی نظمیں کہیں۔ اُردو اور کھوار زبان میں سب سے پہلی یک مصرعی نظمیں رحمت عزیز چترالی نے کہی ۔ اور اسی کو ہی اردو اور کھوار زبان میں یک مصرعی نظم کہنے والے شعراء سبقت حاصل ہے-