السلام علیکم شینا زبان بولنے والی ساتھیو! آج مورخہء 13 جنوری 2011 کو شمالی زبانوں پر کام کرنے والی ایک ادبی تنظیم کھوار اکیڈمی چترال، ویکیمیڈیا فاونڈیشن اور ممتاز چترالی ادیب، صحافی اور دانشور رحمت عزیز چترالی اور معروف کم عمر گلگت بلتستانی ویکیپیڈین خسرو حیات کاکاخیل کی کوششوں سے آپ کی اپنی زبان شینا میں ایک بین الاقوامی ویکیپیڈیا کا اجراء کیا جارہا ہے ھم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی زبان میں زیادہ سے زیادہ آرٹیکل لکھین گے اور اس شینا ویکیپیڈیا کو عالمی معیار کا ویکیپیڈیا بنانے میں ویکیمیڈیا فاونڈیشن کے ساتھ تعاون کرین گے انشاء اللہ۔
یہ شینا زبان کا ایک آزمائشی ویکیپیڈیا ہے اپنے مضمون کا عنوان اس طرح لکھو. مثال کے طور پر Wp/scl/ شینا.