Wp/khw/پاکستان قومی کرکٹ ٹیم

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > پاکستان قومی کرکٹ ٹیم
پاکستان
Refer to caption
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم
عرف: شاہین، گرین شرٹس
کپتان: سرفراز احمد
کوچ: مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے جس کا انتظامیہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہے۔ پاکستان کوبین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت بین الاقوامی کرکٹ انجمن (International Cricket Council) نے 1952ء میں دی۔ پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 16 اکتوبر، 1952ء میں بھارت کے خلاف دہلی میں کھیلا۔[1] پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت دنیا کی مضبوط ترین ٹیموں میں شامل ہے۔

بین الاقوامی مقابلا کارکردگی[edit | edit source]

عالمی کپ[edit | edit source]

عالمی کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ درجہ کھیلے جیتے ہارے برابر بلا نتیجہ
انگلینڈ1975 پہلا مرحلہ 5/8 3 1 2 0 0
انگلینڈ 1979 سیمی فائنل 4/8 4 2 2 0 0
انگلینڈ 1983 سیمی فائنل 4/8 7 3 4 0 0
بھارت اور پاکستان 1987 سیمی فائنل 3/8 7 5 2 0 0
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ 1992 فاتح 1/9 10 6 3 0 1
بھارت، پاکستان اور سری لنکا 1996 کوائٹر فائنل 6/12 6 4 2 0 0
انگلینڈ اور نیدرلینڈز 1999 فائنل ہارا 2/12 10 7 3 0 0
جنوبی افریقہ، زمبابوے اور کینیا 2003 پہلا مرحلہ 10/14 6 2 3 0 1
ویسٹ انڈیز 2007 پہلا مرحلہ 10/16 3 1 2 0 0
بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش 2011 سیمی فائنل 3/14 8 6 2 0 0
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ 2015 کوارٹر فائنل 5/14 7 4 3 0
انگلینڈ 2019 -
بھارت 2023 -
کل 10/10 1 اعزاز 64 37 25 0 2

ٹی 20 عالمی کپ[edit | edit source]

ورلڈ ٹوئنٹی 20 ریکارڈ
سال مرحلہ درجہ کھیلا حصہ گانیتائے جیت ہوئے ہار ہوئے برابار بلا نتیجہ
جنوبی افریقہ 2007 دوسرا مقام 2/12 7 5 1 1 0
انگلستان 2009 فاتح 1/12 7 5 2 0 0
ویسٹ انڈیز 2010 سیمی فائنل 4/12 6 2 4 0 0
سری لنکا 2012 سیمی فائنل 3/12 6 4 2 0 0
بنگلا دیش 2014 سپر 10 5/16 4 2 2 0 0
بھارت 2016 سپر 10 7/16 4 1 3 0 0
کل 4/4 1 ٹائٹل 34 19 14 1 0

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی[edit | edit source]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
سال راونڈ مقام GP جیت ہار ٹائی بلا نتیجہ

بنگلادیش 1998||کوارٹر فائنل||5/9||1||0||1||0||0

کینیا 2000||سیمی فائنل||4/11||2||1||1||0||0

سری لنکا 2002||گروپ مرحلہ||5/12||2||1||1||0||0

انگلستان 2004||سیمی فائنل||4/12||3||2||1||0||0

بھارت 2006||گروپ مرحلہ||6/10||3||1||2||0||0

جنوبی افریقا 2009||سیمی فائنل||3/8||4||2||2||0||0

انگلستان 2013||گروپ مرحلہ||8/8||3||0||3||0||0

انگلستان 2017ء||فاتح

1/8 5 4 1 0 0
کل 8/8 1 Title 23 11 12 0 0

ایشیا کپ[edit | edit source]

ایشیا کپ
سال راونڈ مقام GP جات ہار ٹائی بلا نتیجہ

متحدہ عرب امارات 1984|| گروپ مرحلہ ||3/3||2||0||2||0||0

سری لنکا 1986|| دوسرا مقام ||2/3||3||2||1||0||0

بنگلادیش 1988|| گروپ مرحلہ ||3/4||3||1||2||0||0

بھارت 1990–91|| colspan=7 | حصہ نہیں لیا

متحدہ عرب امارات 1995 ||rowspan=2| گروپ مرحلہ ||rowspan=2| 3/4||3||2||1||0||0

سری لنکا 1997||3||1||1||0||1

بنگلادیش 2000||فاتح

1/4 4 4 0 0 0

سری لنکا 2004||rowspan=2| سپر فور || rowspan=2| 3/6||5||4||1||0||0

پاکستان 2008||5||3||2||0||0

سری لنکا 2010|| گروپ مرحلہ ||3/4||3||1||2||0||0

بنگلادیش 2012||فاتح

1/4 4 3 1 0 0

بنگلادیش 2014||دوسرا مقام ||2/5||5||3||2||0||0

بنگلادیش 2016ء|| گروپ مرحلہ ||3/5||4||2||2||0||0

بھارت 2018ء ایشیا کپ|| - ||-||-||-||-||-||-

کل 12/13 2 Titles 44 26 17 0 1
کالعدم ٹورنامنٹ
کامن ویلتھ گیمز ایشیائی ٹیسٹ چیمپئن شپ آسٹرل-ایشیاء کپ
  • 1999: فاتح
  • 2001: دوسرا مقام

کھیلو میدان[edit | edit source]

National Cricket Stadium کراچی۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ملتان۔
میدان شہر ٹیسٹ میچ ای روزہ میچ
نیشنل اسٹیڈیم کراچی 40 33
قذافی اسٹیڈیم لاہور 38 49
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد 24 12
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی 8 21
ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور 6 15
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ملتان 5 4
نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد 5 6
جناح اسٹیڈیم سیالکوٹ 4 9
شیخوپورہ اسٹیڈیم شیخوپورہ 2 1
جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ 1 11
ابن قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان 1 6
پنڈی کلب گرائونڈ راولپنڈی 1 2
ظفر علی اسٹیڈیم ساہیوال 0 2
ایوب نیشنل اسٹیڈیم کوئٹہ 0 2
سرگودھا اسٹیڈیم سرگودھا 0 1
بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ 0 1

موجودہ ٹیمو کھلاڑی[edit | edit source]

نام بلے بازی کا طریقہ گیند بازی کا طریقہ علاقائی ٹیم
کپتان
مصباح الحق دائیں ہاتھ سے میانوالی
سابق کپتان
شاہدآفریدی دائیں ہاتھ سے لیگ بریک کراچی
وکٹ کیپر
محمد رضوان دائیں ہاتھ سے پشاور
سرفراز احمد دائیں ہاتھ سے کراچی
اننگ کھو لنے والے بلے باز
سمیع اسلم بائیں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم فاسٹ لاہور
محمد حفیظ دائیں ہاتھ سے آف بریک لاہور
خرم منظور دائیں ہاتھ سے آف بریک کراچی
احمد شہزاد دائیں ہاتھ سے لیگ بریک لاہور
شان مسعود بائیں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم فاسٹ کراچی
مڈل آرڈر بلے باز
اظہر علی دائیں ہاتھ سے آف بریک کراچی
عمر اکمل دائیں ہاتھ سے کراچی
یونس خان دائیں ہاتھ سے آف بریک کراچی
اسد شفیق دائیں ہاتھ سے کراچی
مصباح الحق دائیں ہاتھ سے کراچی
آل راؤنڈر
شاہد آفریدی دائیں ہاتھ سے میڈیم ، لیگ بریک گوگلی کراچی
عبدالرزاق دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم لاہور
سہیل تنویر بائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ راولپنڈی
حماد اعظم دائیں ہاتھ سے میڈیم فاسٹ اٹک
فاسٹ گیند باز
محمد عامر بائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم راولپنڈی
راحت علی بائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم ملتان
محمد عرفان بائیں ہاتھ سے فاسٹ گگو منڈی
عمران خان دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم پشاور
جنید خان بائیں ہاتھ سے میڈیم پشاور
احسان عادل دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم فیصل آباد
سپن گیند باز
سعید اجمل دائیں ہاتھ سے آف بریک فیصل آباد
عبدالرحمان بائیں ہاتھ سے سلو لیفٹ آرم آرتهاڈاکس سیالکوٹ
ذوالفقار بابر بائیں ہاتھ سے سلو لیفٹ آرم آرتهاڈاکس
یاسر شاہ دائیں ہاتھ سے لیگ بریک صوابی

عملہ[edit | edit source]

تربیتی عملہ[edit | edit source]

انتظامی عملہ[edit | edit source]

  • ٹیم مینیجر: نوید اکرم چیمہ
  • سیکورٹی مینیجر: کرنل (ر) وسیم احمد
  • تجزیہ کار: عمر فاروق

ریکارڈز[edit | edit source]

http://m.bbc.co.text

مزید دیکھیے[edit | edit source]

پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ

بیرونی روابط[edit | edit source]

حوالہ جات[edit | edit source]

Template:Wp/khw/Pakistan national cricket team Template:Wp/khw/Cricket in Pakistan Template:National sports teams of Pakistan

Template:Wp/khw/کرکٹ ایشیا کپ فاتحین Template:Wp/khw/ICC Cricket Team Ranking

کرکٹ کرکٹ ٹیم زمرہ:قومی کرکٹ ٹیمیں