Wp/khw/ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تعلیم

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تعلیم

-*-


ویکی منصوبہ تعلیم
Shortcut ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تعلیم
زمرہجات [[::تعلیم|تعلیم]], [[::ویکی منصوبہ تعلیم|ویکی منصوبہ تعلیم]]
Incubator:باب Template:Portal-inline
ویکیمیڈیا العام Commons:Category:Education Education
سانچہ برائے اعلان منصوبہ {{ویکی منصوبہ تعلیم}}
Has goals? Yes
جائزہ ویکی منصوبہ تعلیم

ویکی منصوبہ تعلیم، ویکیپیڈیا منصوبہ ہے جس کا مقصد تعلیم کے متعلق ویکیپیڈیا میں موجود مضامین کو بہتر بنانا ہے۔اس منصوبے اور اس کے ذیلی صفحات میں مختلف تجاویز دستیاب ہونگے اور اگر آپ چاہے تو اپنے تجاویز بھی پیش کرسکتے ہیں جن کے ذریعے ویکیپیڈیا میں تعلیم کے متعلق مضامین کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔اس منصوبے کے تہد تعلیم متعلقہ مضامین پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔اس میں ہر صارف اپنا نام شامل کرسکتا ہے۔


مقصد[edit | edit source]

دیگر بڑے ویکیپیڈیاؤں میں ویکی منصوبہ تعلیم کے تحت ہزاروں مضامین موجود ہیں تاہم اردو ویکیپیڈیا میں تعلیم کے زمرے میں زمرہ بند مضامین کی تعداد اس وقت 0 ہے، یہ تعداد بھی ناکافی نہیں ہے بس ان مضامین کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔تعلیم کے شعبے سے متعلق مضامین بھی اس وقت کے اردو ویکیپیڈیا منتخب مضامیں میں بہت کم ہیں لہذا کوشش یہ بھی کی جائے کہ چند مضامین تعلیم متعلق منتخب مضامین کے معیارات پر پورے اترے اور ان کو منتخب مضامین میں شامل کیا جاسکے۔

ہدف[edit | edit source]

چند اہداف درج ذیل ہیں:

  1. تعلیم متعلق نامکمل مضامین کو بہتر بنانا۔
  2. تعلیم متعلق اہم مضامین کی جانچ کرنا اور اگر وہ اہم مضامین نہ ہو تو ان کو تخلیق کرنا۔
  3. ویکی جامعہ کے ساتھ تعاون کرنا

ٹاسک[edit | edit source]

اس منصوبے متعلق چند ٹاسک درج ذیل ہیں ، آپ اگر ان میں تعاون فرمائے تو مضامین کو بہتر کیا جاسکے گا:

  1. تعلیم متعلق نامکمل مضامین کو مکمل کرنا۔
  2. ان مضامین کی نشاندہی کرنا جو تعلیم کی متعلق ہیں اور پھر ان کو زمرہ:تعلیم میں شامل کرنا۔

اراکین[edit | edit source]

اس قطعے میں آپ اپنا نام شامل کرسکتے ہیں۔

  1. صارف:مثال

سانچے[edit | edit source]

زمرے[edit | edit source]

Category تعلیم not found

مزید[edit | edit source]