Jump to content

Wy/ur/باغ

From Wikimedia Incubator
< Wy | ur
(Redirected from Wy/ur/ضلع باغ)
Wy > ur > باغ

باغ پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر کے دس اضلاع میں سے ایک ہے۔ اسے 1988ء میں ضلع پونچھ سے الگ کر کے جداگانہ ضلعی حیثیت دی گئی [1]۔ ضلع باغ شمال میں ضلع مظفرآباد، جنوب میں ضلع پونچھ، مغرب میں پاکستان کے صوبہ پنجاب اور مشرق میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے جڑا ہوا ہے۔ اس ضلع کا کل رقبہ 1368 مربع کلومیٹر ہے [2] ۔ ضلع باغ دو شاہراہوں کے ذریعے ریاست کے دارالحکومت مظفرآباد سے منسلک ہے۔ ایک راستہ سدھن گلی اور دوسرا کوہالہ کی جانب سے آتا ہے۔ ضلعی صدر مقام باغ شہر ہے جو مظفرآباد سے 100 کلومیٹر اور راولاکوٹ سے 46 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔



علاقے

[edit | edit source]

قابل دید مقامات

[edit | edit source]

رسائی

[edit | edit source]

بذریعہ جہاز

[edit | edit source]

بذریعہ گاڑی

[edit | edit source]

مقامات جو دیکھنے ہیں

[edit | edit source]

رہن سہن اور کھانے پینے کے انتظامات

[edit | edit source]

ان باتوں کا خیال رکھنا ہے

[edit | edit source]

مذید

[edit | edit source]

ویکی نیوز