Wy/ur/ایشیاء

From Wikimedia Incubator
< Wy‎ | ur(Redirected from Wy/ur/ایشیا)
Wy > ur > ایشیاء
Jump to: navigation, search
ایشیاء کا نقشہ


ایشیاء دنیا کا سب سے بڑا اور زیادہ آبادی والا براعظم ہے۔ یہ زمین کے کل رقبے کا 8.6 فیصد، کل بری علاقے کا 29.4 فیصد اور کل آبادی کے60 فیصد حصے کا حامل ہے۔ایشیاء روایتی طور پر یوریشیا کا حصہ ہے جس کا مغربی حصہ یورپ ہے۔ ایشیاء نہر سوئز کے مشرق، کوہ یورال کے مشرق اور کوہ قفقاز، بحیرہ قزوین اور بحیرہ اسود کے جنوب میں واقع ہے۔


علاقے[edit]

روس یورپ مشرقی ایشیاء Oceania پپوا نیو گنیا آسٹریلیا جنوبی-مشرقی ایشیاء آفریقہ مشرق وسطی جنوبی ایشیاء مرکزی ایشیاء Caucasus
کسی بھی خطے میں جانے کے لئے اُس پر طق کریں!