Jump to content

Wp/khw/صوبہ آذربائیجان شرقی

From Wikimedia Incubator
< Wp | khw
Wp > khw > صوبہ آذربائیجان شرقی

استان آذربائیجان شرقی
صوبہ
ملک  ایران
دارالحکومت تبریز
منطقۂ وقت ایرانو معیاری وخت (UTC+03:30)
 • گرما (گرمائی وقت) ایرانو معیاری وخت (UTC+04:30)
اہم زبان فارسی (سرکاری)
صوبہ آذربائجان شرقی، ایران

صوبہ آذربائجان شرقی (فارسی: آذربایجان شرقی) (انگریزی: East Azarbaijan) ایران کے شمال مغربی علاقہ میں واقع صوبہ ہے جس کی سرحدیں مملکت آرمینیا، آذربائجان اور ایرانی صوبہ جات صوبہ اردبیل، صوبہ آذربائیجان غربی اور زانجان سے ملتی ہیں۔ صوبہ کا شمار ایران کے تاریخی علاقوں میں ہوتا ہے، جہاں کے فنون لطیفہ ایران اور ایرانی ثقافت و موسیقی کی پہچان ہیں۔ صوبائی صدر مقام ایران کا تاریخ شہر تبریز ہے۔

علاقہ کا رقبہ 47,830 مربع کلومیٹر اور آبادی 2005ء کے تخمینہ کے مطابق لگ بھگ چالیس لاکھ ہے۔ علاقہ زیادہ تر پہاڑی ہے اور موسم سرد و خشک ہے۔

مزید

[edit | edit source]