Jump to content

Wn/ur/دو ہزار گیارہ کے گینز ورلڈ ریکارڈز

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > دو ہزار گیارہ کے گینز ورلڈ ریکارڈز

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایک سالانہ چھپنے والی ایسی کتاب ہے جس میں دنیا بھر میں قائم کیے جانے والے دلچسپ اور عجیب و غریب ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں-

ہر گزرتے برس میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں تنوع آتا جارہا ہے۔

اس مضمون میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 2011 ایڈیشن کی چند جھلکیاں درج کی گئی ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز
مدیر کریگ گلینڈے (ایڈیٹر)
مصور سرورق سائمن جونز
زبان انگریزی، عربی، آذربائیجانی، بلغاری، چینی، کروشیائی، چیک، ڈینش، ولندیزی، استونیائی، فجی، فلپپینو، فنش، فرانسیسی، جرمن، یونانی، عبرانی، مجارستانی، آئس لینڈی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، لیٹویائی، لیتھوینیائی، نورویجینی، فارسی، پولش، پرتگیزی، رومانیائی، روسی، سلاواک، سلووین، ہسپانوی، سونسکا اور ترکی
موضوع World Records
صنف Reference
ناشر Jim Pattison Group
تاریخ اشاعت 10 نومبر 1951 – تاحال
تاریخ اشاعت انگریری 27 اگست 1955 – تاحال
طرز طباعت کتاب، ٹیلی ویژن
لمبی گڑیا

9 میٹر کی سب سے بڑی چیتھڑی گڑیا 12 نومبر 2011 کو مول ہاؤس، فرانس میں ٹیکسٹائل انسٹی ٹیوٹ (ISTA) فرانس کے طلباء نے گنیز ورلڈ ریکارڈ 2011 کا جشن منانے کے لیے بنایا-

لمبا کھلاڑی

سب سے لمبا باسکٹ بال کھلاڑی (موجودہ) پال "ٹائنی" اسٹرگیس (پیدائش 25 نومبر 1987، یو کے) ہے، جس نے لندن، یو کے، نومبر، 2011 کو گنیز ورلڈ ریکارڈ ڈے منانے کے لیے 231.8 سینٹی میٹر (7 فٹ 7.26 انچ) کی پیمائش کی۔-

حوالہ جات

[edit | edit source]