Wn/ur/دو ہزار بائیس کے گینز ورلڈ ریکارڈز
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایک سالانہ چھپنے والی ایسی کتاب ہے جس میں دنیا بھر میں قائم کیے جانے والے دلچسپ اور عجیب و غریب ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں-
ہر گزرتے برس میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں تنوع آتا جارہا ہے۔
اس مضمون میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 2022 ایڈیشن کی چند جھلکیاں درج کی گئی ہیں۔
مدیر | کریگ گلینڈے (ایڈیٹر) |
---|---|
مصور سرورق | سائمن جونز |
زبان | انگریزی، عربی، آذربائیجانی، بلغاری، چینی، کروشیائی، چیک، ڈینش، ولندیزی، استونیائی، فجی، فلپپینو، فنش، فرانسیسی، جرمن، یونانی، عبرانی، مجارستانی، آئس لینڈی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، لیٹویائی، لیتھوینیائی، نورویجینی، فارسی، پولش، پرتگیزی، رومانیائی، روسی، سلاواک، سلووین، ہسپانوی، سونسکا اور ترکی |
موضوع | World Records |
صنف | Reference |
ناشر | Jim Pattison Group |
تاریخ اشاعت | 10 نومبر 1951 – تاحال |
تاریخ اشاعت انگریری | 27 اگست 1955 – تاحال |
طرز طباعت | کتاب، ٹیلی ویژن |
دنیا کے سب سے بلند قامت مرد کا ٹائٹل امریکہ سے تعلق رکھنے والے اولیور ریو نے اپنے نام کیا ہے جن کا قد سات فٹ 5.33 سینٹی میٹر ہے۔
امریکہ سے تعلق رکھنے والے زایان کلارک ٹانگوں سے محروم ہیں لیکن انہوں نے اسے اپنی کمزوری نہیں بننے دیا اور ہاتھوں کی مدد سے 4.78 سیکنڈز میں زیادہ فاصلہ طے کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔۔
لو نامی کتا بھی عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے میں پیچھے نہیں رہا۔ امریکہ کے پیج اولسن کے پالتو کتے نے دنیا کے سب سے لمبے کان رکھنے والے کتے کا ٹائٹل حاصل کیا ہے۔ لو کے کان کی لمبائی 34 سینٹی میٹر ہے