Jump to content

Wn/ur/ارسالک ایسڈ

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > ارسالک ایسڈ


'ارسالک ایسڈ" انگریزی میں ursolic acid ایک قسم کا نیچرل تیزابی مرکب ہے۔ سیب اور اشتہاری کے چھلکے Sclerosis میں وافر پایا جاتاہے اس کے علاوہ اکلیل کوہستانی Rosemary leaves یوکلپٹس Eucalyptus لیونڈر Lavender اور کافی Coffee کے پتوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ فوائدسیب کی رنگت میں اس کی وجہ سےچمک آتی ہے۔یہ کمپاﺅنڈ انسانوں میں پٹھوں کی اکڑن اور سختی کو کم کرتا ہے۔ ابھی تک دریافت ہونے والا یہ واحد کمپاؤنڈ ہے جو سکلیروسس سے جسم کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کر سکتا ہے۔

حوالہ جات

[edit | edit source]

https://examine.com/supplements/ursolic-acid/ /https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC5928337