Wy/ur/گجرانوالہ

From Wikimedia Incubator
< Wy‎ | ur
Wy > ur > گجرانوالہ

گوجرانوالہ پاکستان کا ایک بڑا شہر ہے جو شمالی پنجاب کا ایک شہر ہے جو لاہور سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پشاور کی جانب واقع ہے۔ اس کا شمار پاکستان کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے اور اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہتے ہیں۔یہ شہر ضلع گجرانوالہ کا صدر مقام ہے۔

مذید[edit | edit source]

ویکی نیوز