Wy/ur/کابل
کابل 1776 سے افغانستان کا دارالحکومت ہے۔یہ شہر 1979 سے 2001 تک لگاتار جنگ کے باعث بہت نقصان اٹھا چکا ہے۔لیکن پچھلے کہیں سالوں سے کابل کا امن و امان تھوڑا ٹھیک ہے اسلئے اب یہاں پہ نئے حکومتوں نے تعمیری کام شروع کیا ہے۔جس سے یہ شہر کافی بہتر ہوگیا ہے.ان تعمیری کاموں میں نئے بلڈنگ کا قیام، نئے سڑکیں، نئے ٹکنالوجی شامل ہیں۔