Wy/ur/مکہ

From Wikimedia Incubator
< Wy‎ | ur
(Redirected from Wy/ur/مكہ)
Wy > ur > مکہ

مکہ سعودی عرب کے مغربی شمالی حصے میں واقع ایک شہر ہے۔یہ شہر اسلام کا مقدس ترین شہر ہے کیونکہ روئے زمین پر مقدس ترین مقام بیت اللہ یہیں موجود ہے اور تمام باحیثیت مسلمانوں پر زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ یہاں کا حج کرنا فرض ہے ۔ مکہ مسلمانوں کا اہم ترین مرکز ہے۔یہاں لوگ ہر سال لاکھوں کی تعداد میں حج کرنے جاتے ہیں۔یہ سعودی عرب میں واقع ہے اور اسلامی تاریخ کا اہم ترین جز ہے۔مکہ میں مسجد الحرام ہے جس کو مسلمانوں کے مقدس مقام کا درجہ حاصل ہے۔مکہ میں ایک متعین مقام ہے جہاں سے آگے مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذہب والے نہیں جاسکتے۔



سمجھ لیجئے[edit | edit source]

ایک شخص حج دوران دعا مانگ رہا ہے

مکہ لفظ کا مطلب بے آب و گیاہ وادی ہے۔یہ اسلئے کہاجاتا ہے کہ ابراھیمؑ نے جب اسماعیلؑ اور ہاجرہؑ کو یہاں چھوڑدیا تو نہ تو یہاں آب (پانی) تھا اور نہ ہی گیاہ (خوراک) تھا۔پھر خدا نے یہاں زمزم کا چشمہ پیدا فرمایا اور اس دن سے آج تک نہ مکہ میں پانی کی قلت ہوئی ہے اور نہ ہی خوراک کی۔مکہ دین اسلام کا مرکز ہے اور محمدﷺ کی جائے پیدائش ۔ مکہ ہر سال 3 ملین سے زیادہ لوگوں حج کے ادائیگی کے لئے آتے ہیں۔اور یہاں اپنا دینی فریضہ یعنی حج ادا کرتے ہیں۔لوگ عمرے کے لئے تو سارا سال آتے رہتے ہیں تاہم حج کے لئے صرف ذوالحجہ کے مہینے میں آتے ہیں۔مکہ کے مقامی لوگ بھی ان عبادات میں شامل ہوتے ہیں۔ جب حج یا عمرہ کرنے والے آتے ہیں تو مکہ والے انہیں ضیوف الرحمان یعنی رحمان (اللہ) کے مہمان کہتے ہیں۔

رسائی[edit | edit source]

Travel Warning انتباہ: مکہ میں غیر مسلموں کا داخلہ سختی سے منع ہے۔اگر غیر مسلم داخل ہوگیا تو اسے جلاوطن کیا جائے گا۔

بذریعہ جہاز[edit | edit source]

جدہ کا ملک عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈہ (ایئرپورٹ) سب سے قریبی ایئرپورٹ ہے۔اور بذریعہ یہیں مکہ جانے کا دروازہ ہے۔عمرے کے لئے اس ایئرپوڑت کا انتخاب کریں آپ کو آسانی ہوگی۔

بذریعہ ٹرین[edit | edit source]

بذریعہ گاڑی[edit | edit source]

بذریعہ بس[edit | edit source]

بذریعہ کشتی[edit | edit source]

گھومنا پھرنا[edit | edit source]

دیکھے[edit | edit source]

کریں[edit | edit source]

تہوار اور واقعات[edit | edit source]

سیکھے[edit | edit source]

کام[edit | edit source]

خریداری[edit | edit source]

کھانا پینا[edit | edit source]

کھانے کا خرچہ[edit | edit source]

سونے کے انتظامات[edit | edit source]

رہن سہن کا خرچہ[edit | edit source]

محفوظ رہے[edit | edit source]

مکہ میں آپ کو دہشت گردی یا کسی قسم کے مظالم سے ڈرنے کا قطعاً ضرورت نہیں کیونکہ مکہ کو دارالامان یعنی امن کی جاہ کہا جاتا ہے۔ مکہ ہر قسم کے سیکیورٹی خدشات سے پاک ہے۔

نمٹنا[edit | edit source]

مکہ میں دو کام ہی نمٹے جاسکتے ہیں یعنی حج اور عمرہ

اس کے بعد جایئے[edit | edit source]

مذید[edit | edit source]

ویکی نیوز