Wy/ur/مصر
Appearance
مصر ایک عرب ملک ہے جو زیادہ تر افریقہ اور ایک چھوٹا حصہ ایشیاء میں واقع ہے۔مصر دنیا کے ان ممالک میں سے ہے جہاں لوگ سیاحت کے لئے آتے ہیں۔ یہاں فرعون کے وقت کے یادگار مقامات ہیں اور مختلف عجائب گھر ہیں جو لوگوں کو اپنی طرف کھینچ لاتی ہے۔مصر میں عربی زبان بولی جاتی ہے اور حکومت عرب جمہوریت ہے۔