Wy/ur/متحدہ عرب امارات
Appearance
متحدہ عرب امارات ایک ملک ہے۔نام اور تاریخ سے تو عرب ملک ہے پر جب آپ امارات میں اترے گے تو آپ کو لگے گا کہ آپ پاکستان یا بھارت میں ہے کیونکہ یہاں صرف 17 فیصد عرب ہیں باقی 70 فیصد پاکستانی اور انڈین اور 13 فیصد باقی ممالک کے لوگ ہیں ۔ہر مہینے بڑی تعداد میں سیاحت کے لئے لوگ آتے ہیں۔