Wy/ur/بحرین
Appearance
بحرین ایک عرب ملک ہے جو مملکت بحرین کے نام سے جانا جاتا ہے۔مملکتِ بحرین خلیج فارس میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ بحرین خلیج فارس میں ایک جزیرے پر مشتمل چھوٹا سا ملک ہے۔ سعودی عرب جنوب اور مغرب میں ہے اور شاہ فہد پل سے بحرین سے منسلک ہے خلیج فارس میں مشرق میں قطر ہے۔ قطر اور بحرین کے مابین پل بنانے کا 2008 میں منصوبہ شروع کیا گیا جو تا حال شروع نہیں ہواہے۔ یہاں کی صدر زبان عربی ہے۔اس کے مغرب میں سعودی عرب قریب ہے۔