Wy/ur/ایکواڈور

From Wikimedia Incubator
< Wy‎ | ur
Wy > ur > ایکواڈور

ایکواڈور (انگریزی، ہسپانوی :Ecuador ) باضابطہ نام جمہوریہ ایکوڈور براعظم جنوبی امریکہ کا ایک جمہوری ملک ہے جسکے شمال میں کولمبیا، مشرق اور جنوب میں پیرو اور مغرب میں پیسیفک اوشن واقع ہے۔ اسکے علاوہ سمندر میں واقع جزائر گالاپاگوز کے جزائر بھی ملک کا حصہ ہیں، جو مغرب میں ساحل سے 965 کلومیٹر دور سمندر میں واقع ہیں۔ ملک کا کل رقبہ 256,370 مربع کلومیٹر اور آبادی 13,810,000 ہے، اور وفاقی دارالحکومت کیٹو ہے۔

مذید[edit | edit source]

ویکی نیوز