Wp/khw/پروین بابی

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > پروین بابی
پروین بابی
Born 4 اپریل 1949 (1949-04-04)ء
جوناگڑھ، گجرات، بھارت
Died 20 ‎‎جنوری‎ 2005 (عمر 55 سال)
ممبئی، بھارت
Occupation ماڈل، اداکارہ
Years active 1972ء – 1983ء

انتقال : جنوری 2005ء

بالی وڈ کی معروف اداکارہ۔ جونا گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ پروین احمد آباد یونیورسٹی میں پڑھ رہی تھیں کہ فلم چریتا میں کام کیا لیکن یہ فلم ناکام رہی۔ اسی طرح ان کی دوسری فلم دھویں کی لکیر بھی ناکام رہی۔ لیکن امیتابھ بچن کی ساتھ ان کی اگلی فلم ’مجبور‘ نے انہیں بالی وڈ میں ہیروین کے طور پر بے پناہ شہرت بخش دی۔ 75ء میں دیوار کیا ریلیز ہوئی انڈین فلم انڈسٹری کو ایک ایسی ہیروین مل گئی جو نہ صرف دیکھنے میں خوبصورت تھی بلکہ کھلے بالوں اور کم لباسی کے ساتھ ساتھ وہ کردار ادا کرنے کو تیار تھی جو سن ستر کی دوسری ہیروینوں کے لیے بہت ’بولڈ` تھے۔ ۔[1]

حوالہ جات[edit | edit source]

زمرہ:بھارتی فلمی اداکار زمرہ:بھارتی فلمی اداکارہ زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات زمرہ:پشتون نژاد بھارتی شخصیات زمرہ:جوناگڑھو شخصیات زمرہ:گجرات (بھارت)و شخصیات زمرہ:گجراتی سنیمو اداکارہ زمرہ:گجراتی شخصیات زمرہ:گجرات، بھارتو اداکارہ زمرہ:ہندوستانی انگلیکان زمرہ:ہندی سنیما کی اداکارہ