Wp/khw/سید محمد اشرف

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > سید محمد اشرف
سید محمد اشرف
آژیک 24 ستمبر 1952 (1952-09-24) ‏(71)

سیتاپور، ہندوستان
ادبی نام سید محمد اشرف
پیشہ ناول نگار، افسانہ نگار
زبان اردو
ملک بھارت کا پرچمہندوستانی
قومیت سید
تعلیم اردو ایم اے
اصناف افسانہ،ناول
نویوکو کوروم نمبردار کا نیلا
آخری سواریاں
ایوارڈ و اعزازات ساہتیہ اکادمی ایوارڈ

سید محمد اشرف بھارت کے ممتاز افسانہ اور ناول نگار ہیں۔ ان کی تصانیف میں نمبردار کا نیلا کو عالمی سطح پر پزیرائی حاصل ہوئی اور اس کتاب کے متعدد زبانوں میں تراجم ہوئے۔ حال ہی میں ان کا ناول آخری سواریاں شائع ہوا ہے۔

ابتدائی زندگی[edit | edit source]

سید محمد اشرف 1957ء كو سیتاپور میں پیدا ہوئے۔ اتر پردیش کے ضلع ایٹہ کا قصبہ مارہرہ شریف ان کا آبائی وطن ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی اوران دنوں انکم ٹیکس کے شعبے میں کمشنر کے عہدے پر فائز ہیں۔

تصانیف[edit | edit source]

اعزازات[edit | edit source]