Wp/khw/ذہین طاہرہ

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > ذہین طاہرہ
ذہین طاہرہ
Born Zaheen Tahira
8 جولائی 10940(1940-07-08)
لکھنؤ، برطانوی راج
Died کراچی، پاکستان
Nationality

 Pakistan

ی
Other names طاہرہ آپا
Occupation اداکار، اداکار
Years active 1966–2019
Known for خدا کی بستی (ڈراما)
حج اکبر

ذہین طاہرہ (8 جولائی 1940ء – 9 جولائی 2019ء) پاکستان ٹیلی ویژن کی ایک تجربہ کار اور اولین اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔ انہوں نے فلم کے لیے بھی کام کیا، اداکاری کے علاوہ ذہین طاہرہ پروڈیوسر اور ہدایتکار بھی تھیں۔ انہوں نے ریڈیو پاکستان اور اسٹیج کے لیے بھی کام کیا۔

حکومت پاکستان نے شوبز انڈسٹری کے لیے لازوال خدمات کے اعتراف میں 2013 میں انہیں تمغائے امتیاز سے بھی نوازا تھا۔

وفات[edit | edit source]

اداکارہ ذہین طاہرہ گزشتہ کافی عرصے سے شدید علیل تھیں جب کہ گزشتہ ماہ انہیں عارضہ قلب کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ ان کے بیٹے کامران خان نے ان کی صحت یابی سے آگاہ کر دیا تھا، پھر اچانک طبیعت خراب ہونے پر کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں 9 جولائی 2019ء کو وفات پا گئیں۔[1]

حوالہ جات[edit | edit source]