Wp/khw/دل دل پاکستان

From Wikimedia Incubator
< Wp‎ | khw
Wp > khw > دل دل پاکستان
"Wp/khw/دل دل پاکستان"
وائٹل سائنز  و سنگل
البم وائٹل سائنز 1
رلیز 14 اگست 1987ء
صنف پاپ/قومی ترانہ
دورانیہ 4:28
مصنف نثار ناسک
پیش کار موسیقی شعیب منصور
وائٹل سائنز singles تاریخ وار سلسلۂ واقعات

Template:(Wp/khw/! style="width:100%; line-height: 1.4em;" | style="width:33%; padding:.2em .1em .2em 0; text-align: center;" | سازینہ | style="width:33%; padding:.2em .1em; text-align: center;" | دل دل پاکستان | style="width:33%; padding:.2em 0 .2em .1em; text-align: center;" | سمجھانا

|

دل دل پاکستان غالبا پاکستان کا مشہور ترین ملی نغمہ ہے۔ یہ گیت 1987ء میں منظر عام پر آیا۔ اس کو پاکستان کے مشہور عالم سابق پاپ گروپ وائٹل سائنز (Vital Signs) نے گایا۔ اس کو 1989ء میں وائٹل سائنز کی پہلی البم "وائٹل سائنز 1" میں بھی شامل کیا گیا۔ اس کو پاکستان کا دوسرا قومی ترانہ بھی کہا جاتا ہے۔


حوالہ جات[edit | edit source]