Jump to content

Wn/ur/19 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 19 جنوری

19 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
19 جنوری کے موسم کا حال


  • 2005ءسونامی 2004 : ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 26ہزار سے تجاوز کر گئی انڈونیشیا کے حکام کے مطابق صرف انڈونیشیا میں ہلاک شدگان کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد تھی
  • 2005ء  اسرائیل نے  فلسطین کے نئے رہنما محمود عباسسے روابط قائم کرنے کا اعلان کیا
  • 2005ء بھارت نے الزام عائدکیا کہ پاکستانی فوج نے فائر بندی کا معاہدہ توڑ کر کشمیری سرحد پر مارٹرگولے فائر کیے جبکہ پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کیا
  • 1993ء آئی بی ایم نے اپنے نقصان کا اعلان کیا آئی بی ایم کو1992ء میں 4 اعشاریہ 97 ارب ڈالر کا نقصان ہوا جو امریکی تاریخ میں بد ترین نقصان سمجھا جاتا ہے
  • 1986ء  ہسپانیہ نے  اسرائیل کو تسلیم کیا
  • 1966ء  بھارت اندراگاندھی بھارت کی تیسری وزیر اعظم منتخب ہوئیں
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر