Wn/ur/کھوار اکیڈمی اور ویکیمیڈیا فاونڈیشن نے اردو ویکی نیوز کا اجراء کردیا

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | urWn > ur > کھوار اکیڈمی اور ویکیمیڈیا فاونڈیشن نے اردو ویکی نیوز کا اجراء کردیا
Jump to: navigation, search
اردو


چترال(معراج الدین چترالی) 09 فروری 2011 نوں اردو ویکی نیوز (ویکی اخبار) کے نام سے ایک آن لاین اخبار کا اجراء کیا گیا، یہ اخبار کھوار اکیڈمی اور ویکیمیڈیا فاونڈیشن کے تعاون و اشتراک سے جاری کیا گیا ہے، یہ اخبار اردو زبان میں ساری دنیا کی خبریں شایع کرے گا، اس اخبار کے بانی اور چیف ایڈیٹر رحمت عزیز چترالی نے وکی نیوز کو انٹرویو دیتے ہویے کہا کہ یہ اردو اخبار کسی سیاسی سوچ، کسی مذہب یا کسی خاص ملک کی نمایندگی نہیں کرے گا بلکہ تمام ممالک خصوصا اردو بولنے والے ممالک کی اردو خبروں، تبصروں اور تجزیوں کو ترجیع دے گا۔