معمر قذافی، سیف الاسلام کا باپ اور لیبیا کا ڈکٹیٹر
لیبیا(رپورٹ:رحمت عزیز چترالی) معمر قذافی کا بیٹا سیف الا اسلام قذافی اپنے والد کے مرنے کے پورے ایک مہینے بعد پکڑا گیا، سیف الاسلام کے خلاف انسانیت کے خلاف جرم کرنے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کا الزام ہے۔