Wn/ur/متفرق خبریں

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > متفرق خبریں

اردو ویکی اخبار میں 4,149صفحات موجود ہیں متفرق خبریں متفرق خبریں میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
متفرق خبریں کے موسم کا حال


روس کا یوکرین پر حملے، امریکا نے بحیرہ اسود اور بحیرہ بالٹک کے علاقوں میں جنگی جہاز پہنچا دیے[edit | edit source]

روس کے یوکرین پر حملے کے پیش نظر امریکا نے بحیرہ اسود اور بحیرہ بالٹک کے علاقوں میں اپنے جنگی جہاز پہنچا دیے ہیں۔

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے باعث سویلین پروازوں پر پابندی عائد[edit | edit source]

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کی وجہ سے یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے سیفٹی بلیٹن جاری کر دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا مسلم لیگ کی پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار[edit | edit source]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ کی پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش[edit | edit source]

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا۔ جڑواں شہروں میں صبح سویرے ہی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا

وزیراعظم عمران خان کا دو روزہ دورے کے بعد وطن واپسی[edit | edit source]

وزیراعظم عمران خان روس کا دورہ مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی دورہ روس مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

روسی حملے کے نتیجے میں 137 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی[edit | edit source]

یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روسی حملے کے نتیجے میں 137 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق[edit | edit source]

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 139 ہو گئی ہے۔

سابق صدر کی سراج الحق سے ملاقات، عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست[edit | edit source]

پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کےدرمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

روس یوکرین تنازعہ: یوکرین نے ایٹمی ہتھیار کیوں ختم کیے؟[edit | edit source]

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ چِھڑ چکی ہے جس کے باعث دنیا بالخصوص یورپ ایک بڑی جنگ کے دہانے پر ہے۔

مسلم لیگ ن کا پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج[edit | edit source]

مسلم لیگ ن نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔






ویکی نیوز