Wn/ur/بی جے پی رکن اسمبلی کی گستاخی آنحضرت صل اللہ علیہ و سلم کے متعلق
بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے اسلام اور نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی پر مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج
بی جے پی کی رکن اسمبلی نوپور شرما کے گستاخانہ بیان پر کانپور سمیت پورے بھارت بھر میں مسلمان سراپا احتجاج
پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف مبینہ توہین آمیز بیانات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا کریڈٹ جس بھارتی شخص کو جاتا ہے وہ فیکٹ چیکر صحافی محمد زبیر ہیں۔
محمد زبیر بھارت کی ایک معروف فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ ’آلٹ نیوز‘ کے شریک بانی ہیں، ان کی ایک ٹویٹ، جسے اب تک تقریباً ساڑھے آٹھ ہزار صارفین نے ری ٹویٹ کیا ہے، کے بعد ہی بھارت میں پیغمبر اسلام کی ’توہین‘ کی خبر پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور عرب و عجم سے سخت ردعمل سامنے آیا۔محمد زبیر کو اس ٹویٹ کے بعد ہندو قوم پرست ’جہادی‘ کے نام سے پکارنے لگے ہیں اور ان کے خلاف پہلے سے درج کئی مقدمات میں ایک اور کا اضافہ ہو گیا ہے۔
بقول نوپور: ’ان کی اس مہم کی وجہ سے مجھے جان سے مارنے کی ایک لاکھ دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ یہ دھمکیاں بھارت سے نہیں بلکہ پوری دنیا سے آئی ہیں۔ اگر میرے خاندان میں کسی کو بھی کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار محمد زبیر ہوں گے۔‘
اس کو لیکر حافظ محمد فصیح الدین نمائندہ روزنامہ منصف میدک نے ٹاؤن سرکل انسپکٹر کو درخواست پیش کرتے ہوئے شکایت درج کروائی
دس جون جمعۃ المبارک کو پورے عالم اسلام میں یوم حرمت رسولؐ منایا گیا۔ عالم اسلام ، عالم عرب میں ہندوستانی مصنوعات کا بائیکاٹ، اسلامی تعاون تنظیم، وزیر اعظم پاکستان،ایران، سعودی عرب، قطر، کویت، عمان اور دیگر اسلامی ممالک کی مذمت ۔ رابطہ عالم اسلامی، او آئی سی، شیخ الازہر، مفتی اعظم سعودی عرب، مفتی اعظم عمان، مفتی اعظم فلسطین، وزارت مذہبی امور قطر و کویت سمیت اہم اسلامی ممالک کے قائدین کی مذمت
کالعدم تنظیم القاعدہ کی انڈیا میں خودکش حملے کرنے کی دھمکی
راہول گاندھی کی بی جی پی پر تنقید آدھے ٹھاکرے نے کہا کہ انڈیا کو عالم اسلام سے معافی مانگ لینی چاہیے