Jump to content

Wn/ur/اس سال کے آخر تک دودھ کی قیمت 225 روپے تک جا سکتی ہے، ڈیری ایسوسی ایشن

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > اس سال کے آخر تک دودھ کی قیمت 225 روپے تک جا سکتی ہے، ڈیری ایسوسی ایشن


پہلے مرحلے میں 30 روپے فی لٹر اضافہ کے ساتھ نئی قیمت 170 روپے فی لیٹر ہوگی۔


ڈی سی ایف اے کے صدر کے مطابق فارم گیٹ پر دودھ کی فی لٹر پیداواری لاگت 177.70 روپے اور 17.77 روپے نفع کے ساتھ 195 روپے فی لیٹر بنتی ہے ۔


فی لٹر کرایہ، ہول سیلرز اور ریٹیلرز کا نفع شامل کر کے 220 روپے فی لٹر ہوگا جبکہ دودھ کی نئی قیمتیں سال کے آخر تک لاگو کردی جائیں گی

ویکی نیوز