User:Rachitrali/Awards
Appearance
سرورق | مشقولگی | مہ آرٹیکلز | اعزازات | منصوبہ | ڈرافٹ | ھوٹو | بشلی کغاز |
Awards
[edit | edit source]GOCE barnstar
[edit | edit source]The Modest Barnstar | ||
This barnstar is awarded to Rachitrali for efforts during the GOCE July 2011 copy edit drive. Thank you for participating! Dianna (talk) 23:20, 6 August 2011 (UTC) |
Barnstar
[edit | edit source]The Original Barnstar | ||
Rachitrali is hereby awarded with an Original Barnstar by me, Khalid Mahmood, for working passionately for Khowar Wikipedia Incubator Wikipedia project. --Khalid Mahmood 19:13, 21 December 2010 (UTC) |
GOCE barnstar
[edit | edit source]The Modest Barnstar | ||
This barnstar is awarded to Rachitrali for efforts during the GOCE July 2011 copy edit drive. Thank you for participating! Dianna (talk) 23:20, 6 August 2011 (UTC) |
Linguistic Award
[edit | edit source]The Linguistic Award 2011 | ||
Rehmat Aziz Chitrali is hereby awarded with an Linguistic Award by me, Jelloul, for creating professional content, translating and proof reading for our organization [[1]] in the Urdu and Khowar languages of Pakistan. --Jelloul 12:10, 05 March 2011 (UTC) |
کھوار زبان کو سب سے زیادہ تیزرفتار ترقی دینے والا دنیا کا واحد موقع روۓ خط ! اور ایک سال مزید گذر جانے پر اسے بلند پرواز عطا کرنے اور کھوار زبان میں ویکیپیڈیا بنانے، ترجمہ کرنے اور بے شمار کھوار مقالات لکھنے پر رحمت عزیز چترالی کے نام ! اعزازِ استقامت براۓ سالِ نو و گذشتہ | |||
اعزاز بخدمتِ رحمت عزیز چترالی براۓ کھوار تاریخ،کھوار نقشہ جات و دیگر | |||
جناب رحمت عزیز چترالی صاحب کے لیۓ؛ مسلسل چترال کی تاریخ، کھوار زبان و ادب، ثقافت، جغرافیہ، مذہب و دیگر موضوعات پر کھوار مضامین لکھنے، ترجمہ کرنے، چترال کی خوبصورت تصاویر ویکیپیڈیا کے ساتھ شیر کرنے اور متعدد خوبصورت کھوار نقشہ جات بنانے، ساتھ ہی ساتھ بطور کھوار ویکیپیڈیا کے منتظم کی حیثیت سے احسن طریقے سے اپنا کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوۓ گلزار کی جانب سے اعزازِ استقامت براۓ سالِ نو و گذشتہ
--گلزار 06:14, 20 اپریل 2010 (UTC) |
اعزاز مقالات کھوار | ||
شعبہ جات، تاریخ، زبان و ادب، ثقافت و جغرافیہ میں نمایاں اور باتصویر کھوار مضامین تحریر کرنے پر | ||
رحمت عزیز چترالی کے لیۓ نشان مقالات تاریخ و جغرافیہ - منجانب --خالد محمد خان 01:11, 27 اپریل 2010 (UTC) |
Islamic Barnstar Award | ||
تاریخ اسلام، مذہب، اسلام اور اس کے متعلق کھوار زبان کے مضامین میں نمایاں خدمات انجام دینے کی بنا پر میری طرف طرف سے یہ تمغہ آپ کو عطا کیا جا رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ! منجانب --شیراز علی 11:14, 7 اپریل 2010 (UTC) |
أَوَلَمْ يَكْفِ بِرَبِّكَ أَنَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ | |||
رحمت عزیز چترالی کے لیۓ اعزاز بسلسلۂ کھوار ترجمہ منصوبۂ قرآن | |||
کھوار دائرۃ المعارف پر ایک نہایت وسیع و جامع منصوبہ بنام، منصوبۂ قرآن، کی ابتدا کرنے اور اس کھوار ویکیپیڈیا کو جال محیط عالم پر دنیاۓ کھوار میں انفرادیت بخشنے اور قرآن کی تعلیمات کو علمی انداز برقرار رکھتے ہوۓ کھوار پڑھنے والوں کے لیۓ روۓ خط فراھم کرنے پر عادل احمد کی جانب سے رحمت عزیز چترالی کیلیۓ تمغہ براۓ آغاز کھوار منصوبۂ قرآن۔ منجانب
--عادل احمد 09:10, 7 جون 2010 (UTC) |
اعزازِ قریب الوقوع ؛ براۓ رحمت عزیز چترالی | |||
کھوار دائرۃ المعارف پر مسلسل جد و جہد کرتے رہنے اور کھوار کے لیۓ، فی زمانہ، شمارندی ماحول کی نامساعدت کے باوجود علمی و معلوماتی مضامین کھوار میں تحریر کرتے رہنے کا سلسلہ جاری رکھنے اور حبالہ محیط عالم پر کھوار مقالات کو ہر ایک کے لیۓ قابلِ دسترس بنانے میں اپنا کردار بھرپور طریقے پر ادا کرتے رہنے پر محمد اسلام کی جانب سے جناب رحمت عزیز چترالی کی خدمت میں ---- اعزازِ قریب الوقوع ---- پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ اعزاز اس بات کا اعتراف ہے کہ کھوار زبان کو بے شمار مقالات کے وقوع سے قریب تر لانے میں ان کی کوششیں ناقابلِ فراموش ہیں۔ منجانب
--شریف 06:18, 15 جون 2010 (UTC) |
جی اے ایوارڈ | ||
پاکستانی زبانوں میں ویکیپیڈیا بنانے، ترجمہ کرنے اور ایڈیٹنگ کرنے پر، احقر کی جانب سے رحمت عزیز چترالی صاحب کے لیے خراج تحسین اور جی اے ایوارڈ کا اعزاز پیش کیا جارہا ہے
--سرمد احمد 04:20, 30 جون 2010 (UTC) |
گولڈ برانڈ اسٹار ایوارڈ رحمت عزیز چترالی کے لئے | ||
وکیپیڈيا میں کھوار، اردو، انگریزی اور پنجابی زبانوں کے مضامین کی ایڈیٹنگ کرنے، سانچہ بنانے اور ویکیپیڈیا کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر رحمت عزیز چترالی کے لیے گولڈ بران اسٹار ایوارڈ کا اعزاز پیش کیا جارہا ہے
--دانش احمد 01:22, 3 جولایی 2010 (UTC) |
کلاسیکل بران اسٹار ایوارڈ | |||
کلاسیکی موسیقی پر معلوماتی مضامین تحریر کرنے پر رحمت عزیز چترالی کے لیے | |||
از طرف--احمد فاخر 11:20, 15 اگست 2010 (UTC) |
گولڈن ویکی ایوارڈ | ||
کھوار ویکیپیڈیا کو خوبصورت سے خوبصورت تر بنانے، سانچہ سازی کرنے، اور اسے عالمی معیار کے مطابق بنانے پر گولڈن ویکی ایوارڈ کا اعزاز رحمت عزیز چترالی کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے | ||
رحمت عزیز چترالی صاحب کے لیۓ گولڈن ویکی ایوارڈ - از
--Nina 09:20, 29 اگست 2010 (UTC) |
حالات حاضرہ ایوارڈ | ||
حالات حاضرہ پر مقالات لکھنے، تصویری صحافت کو فروع دینے پر فوٹو جرنلسٹ رحمت عزیز چترالی کے لیے حالات حاضرہ کا ایوارڈ پیش کیا جارہا ہے
--دلشاد حسین 10:27, 28 اگست 2010 (UTC) |
بران اسٹار ایٹم ایوارڈ | ||
شعبہ علم الریاضی میں بے شمار مضامین کی ایڈیٹنگ کرنے پر | ||
رحمت عزیز چترالی کیلیۓ برانڈ اسٹار ایٹم ایوارڈ - منجانب شبنیم مجید |
گولڈن ویکی شیلڈ | ||
ویکیپیڈیا کے ساتھ رضاکارانہ، بے لوث اور علمی خدمات انجام دینے پر گولڈن ویکی شیلڈ کا اعزاز | ||
رحمت عزیز چترالی کے لیۓ - از احباب ویکیپیڈیا |
اعزاز کھوار زبان | ||
پاکستانی زبانوں خصوصا وادی چترال کی زبان کھوار میں ویکیپیڈیا کا پراجیکٹ شروع کرنے اور انگریزی سافٹ ویر کا کھوار زبان میں ترجمہ کرنے اور کھوار زبان کو عالمی سطح پر متعارف کروانے کا سہرا رحمت عزیز چترالی ہی کے سر جاتا ہے، ان شاندار خدمات کے اعتراف میں میری جانب سے رحمت عزیز چترالی صاحب کو کھوار زبان کی ترویج کے سلسلے میں اعزاز کھوار زبان کا ایوارڈ عطا کیا جارہا ہے۔
--گلزار 1:20, 2 ستمبر 2010 (UTC) |
Tireless Contributor Barnstar Award | ||
ویکیمیڈیا فاونڈیشن اور ویکیپیڈا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھوں نے دنیا کی بے شمار زبانون میں ویکیپیڈیا کا آغاز کیا اور ھمیں خوشی ہے کہ چترال کی زبان کھوار میں رحمت عزیز چترالی دن رات ایک کرکے انگریزی سافٹ ویر کو کھوار زبان کے قالپ مین ڈھالا اور انگریزی مقالات کے کھوار زبان میں تراجم کیے اور رحمت عزیز چترالی کی کوششوں کی بدولت ہم آج بجا طور پر کھوار وکیپیڈیا کو ایک کامیاب منصوبہ کہہ سکتے ہیں اس لیے رحمت عزیز چترالی کو محسن کھوار کے اعزاز سے نوازا جارہا ہے ۔
بجانب:--سلیم 1:11, 15 اکتوبر 2010 (UTC) |
تمغہ برائے تخلیق کھوار ویکیپیڈیا | ||
کھوار زبان میں ویکیپیڈیا تخلیق کرنے پر ہم ویکیپیڈیا پر موجود تمام صارفین رحمت عزیز چترالی کی ادبی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اور تمغہ برائے تخلیق کھوار ویکیپیڈیا کا اعزاز ان کی خدمات کے اعتراف میں پیش کیا جارہا ہے۔
--جنید احمد 11:22, 6 نومبر 2010 (UTC) |
پاکستانی زبانوں میں ویکیپیڈیا تخلیق کرنے پر رحمت عزیز چترالی کے لیے | ||
پاکستانی زبانوں کھوار، کالاشہ، دامیڑی، پھالولہ، یدغہ، مداک لشٹی، گاوری، توروالی، شینا، بلتی، بروشسکی، وخی، بلوچی، سراءیکی،ھندکو میں ویکیپیڈیا تخلیق کرنے پر یہ اعزاز رحمت عزیز چترالی کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
بجانب:--فرمان 01:21, 13 دسمبر 2010 (UTC) |
ویکی میڈل | ||
کھوار زبان کے لیے بے مثال خدمات انجام دینے اور اس نو آموز وکیپیڈیا کو عالمی سطح پر متعارف کروانے پر میری طرف سے ویکی میڈل کا اعزاز رحمت عزیز صاحب کے لیے --نوشاد 11:11, 23 دسمبر 2010 (UTC) |
The Original Barnstar Award
[edit | edit source]The Original Barnstar Award | ||
Rehmat Aziz Chitrali is hereby awarded with an Original Barnstar Award by me, David, for working tirelessly and endlessly Khowar Wikipedia Incubator Wikipedia project in Chitrali language of Northern Pakistan. May his works be seen by his fellow native speakers everywhere in the world. --David, 04:00,1 0 March 2012 (UTC) |
The Wikipedia Scale of Justice Award
[edit | edit source]The Wikipedia Scale of Justice Award | ||
Rehmat Aziz Chitrali is hereby awarded with an The Wikipedia Scale of Justice Award by me, Nina Hardimen, for working tirelessly and endlessly Khowar Wikipedia Incubator Wikipedia project in Chitrali language of Northern Pakistan. --Nina, |
Pakistani Languages Barnstar
[edit | edit source]The Pakistani Languages Barnstar of National Merit | ||
For your work in creating more than hundreds of categories, articles, templates on the Urdu Wikipedia, Punjabi Wikipedia, Khowar Wikipedia and for adding interwiki links. Please accept this as a token of appreciation! Cheers, Martin (talk) 10:10, 25 May 2012 (UTC) |
تمغۂ چترال | ||
چترال کے بارے جامع معلومات فراہم کرنے کے لیے رحمت عزیز چترالی صاحب کے لیے تمغۂ چترال کا اعزاز منجانب |