Jump to content

Template:Wp/bft/عنوان

From Wikimedia Incubator

بلتی ویکیپیڈیا
بلتی ویکیپیڈیائی کازنگمو
اس انسائکلوپیڈیا میں
7 بلتی مضمون موجود ہیں

  بلتی پڑھئیے، بلتی لکھئے، بلتی میں بات کیجئے:بلتی قوم کے نام رحمت عزیز چترالی کا پیغام


آپ بلتی دنیا کی سب سے اونچی چوٹی پر پہنچ چکے ہیں، پاکستانی ویکیپیڈین محمد افضل اور رحمت عزیز چترالی آپ کو بلتی ویکیپیڈیا پر خوش آمدید کہتے ہیں، بلتی ویکیپیڈیا، کھوار اکیڈمی، چترال وژناورویکیمیڈیا فاونڈیشن کے رضاکارون کی زبان دوست لوگوں پر مشتمل ہے آپ بھی اپنی مادری زبان بلتی میں لکھ سکتے ہیں، امید ہے بلتی قوم بلتی زبان و ادب کے فروع کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوگی!